میئر راچڈیل چیریٹی کے حوالے سے تقریب، دل کھول کر عطیات دینے پر مخیر حضرات کا شکریہ ادا کیا گیا
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)ایمپائر راچڈیل میں مئیر چیرٹی اپیل بارے تقریب کا انعقاد ہوا ۔ راچڈیل کونسل کے مئیر کونسلر علی احمد اور مئیر سلطان نے خصوصی شرکت کی ۔ کھانے کے ساتھ میوزک کا تڑکا بھی لگایا گیا ۔ اس موقع پر مئیر راچڈیل کونسلر علی احمد کا کہنا کہ چیرٹی تقریب میں ہم…