پاکستان قونصلیٹ مانچسٹرمیں دوران رمضان تمام عوامی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں؛ طارق وزیر
اولڈہم (محمد فیاض بشیر) مانچسٹر میں پاکستانی قونصل جنرل طارق وزیر نے میڈیا کو دیے گئے خصوصی بیان میں کہا ہےکہ برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی کی کاروبار میں ترقی دیکھ کر دلی خوشی ہوتی ہے، یہ لوگ ناصرف پاکستان بلکہ برطانیہ کی معاشی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ پاکستان کو سفری پابندیوں…