ویڈیوز – Kashmir Link London

ویڈیوز

دوستو ۔۔۔۔ وہ پوچھنا یہ تھا کہ کیا پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر نے پارٹی چھوڑ دی یا اسٹیل ملز کراچی کے غربا کے مسائل حل کردیئے ؟

شکر کریں خان صاحب یہ آپ کا بیٹا قاسم نہیں لیکن فکر کریں اگر آپ کی حکومت رہی تو ایسا ہونا ناممکن نہیں کیونکہ پارٹی کا نام تحریک انصاف رکھ لینے سے انصاف کا بول بال نہیں ہوجاتا اسکے لیئے بہت کچھ قربان کرنا پرتا ہے، شائد حکومت بھی !!!

میگرین اور گردن درد سے آرام کے پرانے نسخے متروک ہوئے، جانئے نئے طریقہ کار بارے بیٹھے جو گھر بیٹھے آرام دے
https://nurtureneck.com/products/nurtureneck

پاکستان کے مختلف ادارے کیا کررہے ہیں، حکومت کی رٹ کتنی ہے اسکا اندازہ ذہین لوگوں کو اس وقت ہوگیا تھا جب مطیع اللہ جان کو اغوا کیا گیا تھا، عمران خان صاحب کو کب سمجھ آئے گی ؟