مشکوک پیکٹ کی اطلاع:مانچسٹر میں سڑکیں بند

مانچسٹر(کشمیر لنک رپورٹ)مانچسٹر کے بس اسٹیشن پر بس میں مشکوک پیکٹ کی موجودگی پر پولیس نے بس اسٹیشن خالی کرا کر مانچسٹر سٹی سینٹر کو سیل کر دیا، بسوں کی روانگی روک دی گئی اور اطراف کی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں۔بعد ازاں مانچسٹر پولیس نے بس میں ملنے والے مشکوک پیکٹ کو محفوظ قرار دے دیا۔مانچسٹر پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک پیکٹ کسی کے لیے خطرہ نہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes