آرٹیکلز/ بلاگ – Kashmir Link London

نقشہ نویسی

ہم ایک طویل عرصے سے خاموش تماشائی بن کر دنیا بھر میں اپنے ہی ملک کے نئے نئے نقشے بنتے دیکھ رہے تھے، پاکستان سے دور سرحد کے اس پار بیٹھے نقشہ نویس کبھی بلوچستان کا نیا نقشہ بنادیتے تھے کبھی سندھ کا، کہیں گریٹر بلوچستان کی بات تو کہیں سندھو دیش اور جناح پور…

5 اگست، انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن

کشمیر کے حوالے سے بھارتی حکومت کا تاریخی سیاسی موقف تھا کہ کشمیریوں نے بھارت کے ساتھ الحاق کر رکھا ہے اور اب یہ بھارتی آئین کے مطابق بھارت کا اٹوٹ انگ ہے پاکستان کا تاریخی سیاسی موقف رہا ہے کہ کشمیریوں نے19جولائی1947کو پاکستان سے الحاق کی قرارداد پاس کر رکھی ہے اور تقسیم ہند…

پاکستان کے دشمن کون ہیں

اس کی ایک چھوٹی سی مثال یہ ہے 1960 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی منصفانہ تقسیم کے لیے سندھ طاس معاہدہ ہوا 1992 میں جب نواز شریف پہلی بار وزیراعظم بنا تو بھارت نے اس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے چناب کے پانی پر بگلیہار ڈیم بنانے کا تصوراتی خاکہ…

سیاسی بلیک میلنگ اور ذاتی مفادات

سنا کرتے تھے کہ سیاست عبادت کا درجہ رکھتی ہے ۔ اپنی شعوری زندگی جس کی پختگی کے لیے اب بھی طویل وقت درکا ہے کا بیشتر حصہ برطانیہ میں سکونت اور بقیہ دنیا بالخصوص یورپ مڈل ایسٹ کیریبین ریجن امریکہ اور کینیڈا میں شوق آوارگی کا جنون لیے پھرتا رہا اور وہاں لوگوں کا…

ہمارے پاس کئی خواب ہیں اجالوں کے

یہ بات کچھ زیادہ پرانی نہیں کہ محض چند برس پہلے جب پاکستان نے چین کے ساتھ مل کر گوادر کی بندرگاہ کو فنکشنل کرنے کے منصوبے پر کام شروع کیا تو پاکستان کی ترقی سے خائف ممالک کے کانوں میں خطرے کی گھنٹیاں بجنا شروع ہوگئیں۔قدرتی طور پر گوادر پورٹ ایک ایسے مقام پر…

مہمان کالم ۔۔۔۔ منصف کی چیخ

عمر رسیدہ اپوزیشن جماعتیں اور ستم رسیدہ چند صحافی حضرات جولائی 2018ء کے انتخابات اور پھر حکومت کی احتسابی پالیسی سے متعلق جن خدشات کا اظہار شروع دن سے کر رہے تھے ان خدشات کا اظہار اب سپریم کورٹ کے ججز حضرات اپنے ریٹائرمنٹ والے دن یا اپنے فیصلوں میں کرنا شروع ہو گئے ہیں۔…

کیا خوف کہ ڈرتے ہیں پرندے بھی شجر سے

خوف انتظار کی اذیت کو اور بھی بڑھا دیتا ہے۔جیسے ہم کرونا کی وباء ختم ہونے کا انتظار کر رہے ہیں مگر خوف کے ساتھ۔بڑے بوڑھے کہتے ہیں کہ انتظار کروانے اور انتظار کرنے سے بچنا چاہیے۔ انتظار کی بے شمار قسمیں ہوتی ہیں۔ایک طویل عرصے سے برطانیہ والوں کولوگوں کو اس فہرست کا انتظار…

جذبے امر ہوتے ہیں انہیں موت نہیں آتی

چار سال قبل 09جولائی 2016کو مقبوضہ کشمیر کی تاریخ میں ایک ایسا جنازہ ہو اکہ جس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں، ایسا جنازہ کبھی پہلے دیکھا نہ آئیندہ دیکھنے میں آئے گا۔یہ آزادی کے جنگ لڑنے والے اس نوعمر سپاہی برہان وانی کا جنازہ تھا کہ جس نے کبھی ہاتھ میں کوئی معمولی سی…

برطانوی معاشرے کی انسانی قدریں

برطانیہ میں جو پاکستانی آکر آباد ہوئے وہ زیادہ تر 1950 کے بعد یہاں محنت مزدوری کرنے آئے دوسری جنگ عظیم کے بعد برطانیہ کو نئی سڑکیں، نئے پل، مکمل انفراسٹرکچر کی ضرورت پڑی تو یہاں مزدورں اور فیکٹری ورکروں کو افریقی ممالک، انڈیا، پاکستان اور آٰئیر لینڈ وغیرہ سے لایا گیا ان تارکین وطن…

سوشل میڈیا کا استعمال

سوشل میڈیا کے انقلاب نے ساری دنیا کو ایک دوسرے سے تو ہاہم بہت قریب کر دیا ہے لیکن سوشل میڈیا کے جہاں بہت سے فائدے ہیں وہاں بہت زیادہ نقصانات بھی ہورہے ہیں- آج مختصر طور پر سوشل میڈیا کے چند فائدے اور نقصانات کا احاطہ کریں گے اور یہ کہ پاکستان میں ہم…