کھیل – Kashmir Link London

این زی سی کے بعد پی سی بی کی طرف سے بھی دورۂ نیوزی لینڈ کی تصدیق

لندن (مسرت اقبال) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسی سال ہونے والے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کر دی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان دسمبرمیں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باوجود انٹر نیشنل کرکٹ سیریز ہوں گی، جن میں پاکستان، آسٹریلیا، بنگلادیش اور…

مانچسٹر ٹیسٹ میں شکست کے بعد بھی کپتان اظہرعلی مطمئن

مانچسٹر(سپورٹس رپورٹ)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی کادیگر ایشیائی ٹیموں سے بہتر ریکارڈ ز پر ناز کرتے ہوئے انگلینڈ میں صرف جدوجہد نہ کرنے پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ مانچسٹر ٹیسٹ جیت سکتے تھے مگر بدقسمتی سے ہتھیلی میں آیا ہوا میچ پھسل گیا،آئندہ دو میچوں…

آئی سی سی کی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری، بابراعظم کی پوزیشن برقرار

لندن(سپورٹس رپورٹ) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابراعظم کی چھٹی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں اسٹیو اسمتھ پہلے اور کوہلی دوسرے نمبر پر ہیں، اوپنر شان مسعود رینکنگ میں 19 ویں نمبر پر پہنچ گئے، جبکہ محمدعباس ایک بار پھر ٹاپ ٹین میں…

پہلا ٹیسٹ: چار روزہ نشیب و فراز کے بعد انگلینڈ نے پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دیدی

مانچسٹر (فیاض بشیر) اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ نے متعدد انگڑائیاں لیتے ہوئے فتح میزبان انگلش ٹیم کی جھولی میں ڈال دی۔ میچ کے چوتھے روز پاکستانی ٹیم نے اپنا ادھورا کھیل شروع کیا تو یکے بعد دیگرے اسکے تمام کھلاڑی 169 رنز بنا کر آئوٹ…

اولڈ ٹریفرڈ؛ وسیم اکرم کے دیرینہ خواب کی تکمیل ہوگئی

مانچسٹر(فیاض بشیر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے مانچسٹر ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہونے کا اعلان پانچ منٹ گھنٹی بجا کر کیا۔ لیجنڈری کرکٹر نے کہا کہ اولڈ ٹریفورڈ کی گھنٹی بجانا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گلوز پہنے گھنٹی بجاتے ہوئے…

پہلا پاک انگلینڈ ٹیسٹ، تیسرے روز ہی میچ دلچسپ صورتحال میں داخل

مانچسٹر (فیاض بشیر) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیاں پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری میںآٹھ وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنالئے تیسرے دن دلچسپ کھیل دیکھنے میں آیا، صبح کھیل کے آغاز پر انگلینڈ نے بانوے رنز چار کھلاڑی آئوٹ میں اننگز کا آغاز کیا تو اس…

پاک انگلینڈ ٹیسٹ؛ دوسرے روز پاکستان کا پلڑہ بھاری، انگلش کھلاڑی پریشر میں

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر) انگلینڈ کے خلاف رواں سال کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے اچھا آغاز کیا ہے۔ مانچسٹر ٹیسٹ کے پہلے دن بارش کی آنکھ مچولی کاسلسلہ جاری رہا جسکے باوجود پاکستان نے کھیل ختم ہونے تک دووکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنا لیئے تھے۔ جبکہ دوسرے روز کھیل…

مانچسٹرٹیسٹ:بارش کی آنکھ مچولی:پاکستانی بیٹنگ لڑکھڑاکر سنبھل گئی

مانچسٹر(سپورٹس رپورٹ ) انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان مانچسٹر ٹیسٹ کے پہلے دن بارش کی آنکھ مچولی کاسلسلہ جاری رہا اور گرین شرٹس نے دو وکٹوں پر 139رنز بنا کر اپنی پوزیشن مستحکم کرلی،بابر اعظم 69 اور شان مسعود 46 رنزپر ناقابل شکست ہیں جنہوں نے تیسری وکٹ کیلئے96رنز جوڑ کر ابتدائی دباؤ کا خاتمہ…

پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

مانچسٹر(سپورٹس رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز آج ہو گیا، مانچسٹر میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہوا۔کرکٹ نے ایک بار پھر کورونا وائرس کو شکست دے دی، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں اب میدان میں ایکشن میں ہیں۔پاکستانی ٹیم…

پاک انگلینڈ پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا گیا، قومی ٹیم اچھی کارکردگی کیلئے پرامید

مانچسٹر(فیاض بشیر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف کل سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق اظہر علی کپتان، بابر اعظم نائب کپتان، عابد علی، اسد، فواد، امام الحق، کاشف، محمد عباس، رضوان، نسیم شاہ، سرفراز احمد، شاداب خان، شاہین آفریدی،…