بریڈفورڈ – Kashmir Link London

الفیض ٹرسٹ کو نیا کمیونٹی سنٹر بنانے کی اجازت؛ مقامی رہنمائوں کی مبارکباد

بریڈفورڈ (کشمیر لنک نیوز) ایسے تاریخی کارنامے انسان کی بس کی بات نہیں یہ بس اللہ کا کرم ہوتا ہے جس پر ہوجائے، گرینمین جیسی معروف جگہ مسلمانوں کی عبادت گاہ کیلئے استعمال ہونا یقینی طور پر انتہا پسند جماعت کیلئے تکلیف دہ بات تھی لیکن برطانیہ ایک انصاف پسند ملک ہے اسلیئے ہمیں ہر…

کشمیر کانفرنس برطانیہ؛ ڈبل لاک ڈائون کے شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

بریڈ فورڈ (محمد فیاض بشیر) مقبوضہ کشمیر میں جاری کرفیو کو تین سو دن مکمل ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس کے ڈبل لاک ڈاؤن کے بعد ہندوستان کشمیریوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہوئے انہیں ہندوستانی شہریوں کی طرح وبا کے ماحول میں صحت کے حوالے سے ضروری اشیاء فراہم نہیں کی جا رہیں۔بھارت نے کشمیر…

سابق ایم ای پی واجد خان نے میئر برنلے کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

برنلے(محمد فیاض بشیر)برطانیہ کے علاقے نارتھ ویسٹ کے حسیں و جمیل پہاڑوں کے سرسبز شاداب ڈسٹرکٹ لنکاشائر میں واقعہ برنلے ٹاؤن کو منفرد حیثیت حاصل ہے جسکی آبادی تقریباً 88920 افراد پر مشتمل ہے ۔پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی برطانیہ بھر کی طرح برنلے ٹاؤن میں بھی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کردار ادا کر…

برطانوی رکن پارلیمنٹ اینڈریو سٹیفسن نے پینڈل کے علاقہ میں نیلسن پلازہ کا افتتاح کیا

پینڈل:مسلمانوں کے خلاف شر انگیزی،نفرت اور کمیونٹی کو ایک دوسرے سے لڑانے والی انتہا پسند تنظیم کبھی بھی اپنے مکروہ عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گی،برطانیہ بین الثقافتی اور مذہبی ملک ہے جہاں رنگ نسل،مذہب سے بالا تر ہو کر سب کیلئے برابری کی سطح پر مواقع میسر ہیں،3اپریل کو مسلم کمیونٹی کو جسمانی نقصان…

میاں نواز شریف پاکستانی عوام کے وزیر اعظم کہلوانے کا جواز کھو چکے:پی ٹی آئی برطانیہ

بری:پانامہ لیکس میں دنیا بھر کے افراد کی آف شور کمپنیوں کے نام آنے کے بعد اعلیٰ عہدوں پر فائز شخصیات نے اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے ثبوت مہیا کئے یا پھر اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا،پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کو چاہئے تو یہ تھا کہ نام آنے کے بعد…

برما میں مسلمانوں کا قتل عام انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے: اینڈریو اسٹیفسن

پنیڈل: برما میں روہنگیا مسلمانوں کو جس بے دردی سے ذبح کیا جا رہا ہے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے مشکل ترین اس گھڑی میں ہماری تمام تر ہمدردیاں انکے ساتھ ہیں،برطانوی حکومت نے اس سلسلے میں اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں اس مسئلہ کو اٹھایا ہے اور ہم اس بات…

پاکستانی کمیونٹی سنٹر مانچسٹر میں کبوتر پروری کا سالانہ کنونشن، تقسیم انعامات کی تقریب

مانچسٹر: بحیثیت انسان ہمیں انسانیت کی خدمت کے جذبہ کے ساتھ ساتھ حیوانات کی بھی خدمت کرنی چاہئے اسلامی تعلیمات اور محمدؐ نے ہمیں ایسا کرنے کا باربار درس دیا ہے دنیا بھر خصوصاً پاکستانی و کشمیری جہاں بھی بستے ہیں صدیوں سے روایتی کھیلوں کا انعقاد کرکے عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بنتے…

تحفظ ناموس رسالت ایمان کا حصہ، اس کیلئے قربانی سے دریغ نہیں کرینگے: سید رضا علی العابدی

مانچسٹر:تحفظ ناموس رسالت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اس کیلئے ہم کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،قیام پاکستان کا عمل اسلام کے نام پر ہوا اور وہاں پر اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے،عدل و انصاف کی علمبرداری کا محور صرف اسلامی طرز سے ہونا چاہئے،مرضی کے مطابق قانون سازی جس میں ذاتی…

پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم

نیلسن:نارتھ ویسٹ آف انگلینڈ سے یورپین پارلیمنٹ کے ممبر ڈاکٹر سجاد کریم پاکستان کا انتہائی اہم دورہ کرنے کے بعد واپس برطانیہ پہنچ گئے اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ اس دوران انہوں نے پاکستان کے حکام بالا سے ملاقاتیں کیں اور برطانیہ کا یورپی یونین سے نکلنے کے…

کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین

بری … بری ٹاؤن میں شازیہ سٹریٹ فوڈ کی دوسری سالگرہ اور کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں 71 سال پہلے 27 اکتوبر کو بھارتی فوج کے قابض ہونے خلاف یوم سیاہ منایا گیا جسمیں اولڈہم اور راچڈیل کونسلز کے مئیرز جاوید اقبال اور محمد زمان نے خصوصی شرکت کی۔ اس…