لندن – Kashmir Link London

پاکستان سرمایہ کاری کیلئے دنیا کے صفحہ اول کے ممالک میں شامل ہورہا ہے؛ گورنر سندھ

لندن (اکرم عابد) دنیا بھر میں کورونا لاک ڈائون پابندیوں کی وجہ سے یوکے پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے اوورسیز کی پہلی آن لائن یو کے پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس 2020 کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں مہمان خصوصی گورنر سندھ عمران اسماعیل ، وزیراعظم پاکستان کے ترجمان برائے تجارت یوکے اور یورپ صاحبزادہ…

پولیس کے نسلی سلوک کے متاثرہ ماں باپ کا انصاف کیلئے حکام بالا تک رابطہ

لندن (کشمیر لنک نیوز) بستر مرگ پر پڑی بچی کیساتھ آخری لمحات گذارتے والدین کیساتھ پولیس کے نسلی سلوک کے خلاف جہاں انسانی حقوق کی تنظیمیں انکے لیئے آواز بلند کررہی ہیں وہیں برٹش پاکستانی ڈاکٹرز نے بھی اپنے کولیگز کی حمائت میں میدان میں آنے کا فیصلہ کرلیا۔واضع رہے بچی کے والدین ڈاکٹر راشد…

برطانوی دارالحکومت کی اہم ترین شاہراہ پر دن دیہاڑے قتل کی واردات، ایک نوجوان ہلاک

لندن (عمران راجہ) برطانوی دارالحکومت کی معروف شاہراہ آکسفورڈ سٹریٹ کے بغل میں دن دیہاڑے مارے جانے والے نوجوان جیریمی مینیسس کے قتل کے شبے میں تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آکسفورڈ اسٹریٹ میں مارکیٹ کے قریب چوراہے پر خنجر زنی کے ایک واقعے میں ہفتے کے روز ایک نوعمر لڑکا…

لاک ڈائون میں ظلم کا ایک سال مکمل ہونے پر سکھ رہنمائوں کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

لندن (کشمیر لنک نیوز) مقبوضہ کشمیر میں پانچ اگست کو بھارتی لاک ڈائون کا ایک سال مکمل ہونے پر برطانیہ میں مقیم سکھوں نے بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا۔بھارتی ہائی کمیشن لندن اور انڈین قونصلیٹ برمنگھم کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرکے انہوں نے پیغام دیا کہ دنیا بھر کے سکھ…

مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے انڈین ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ

لندن (عمران راجہ) بھارتی حکومت کیجانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ اور کرفیو کو ایک سال مکمل ہونے پر انڈین ہائی کمیشن لندن کے سامنے مسلم کمیونٹی نے تاریخ ساز مظاہرہ کیا، مظاہرین نے ناصرف کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا بلکہ مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی، جنگی جرائم اور انسانی حقوق…

یوم استحصال؛ مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگر کرنے کیلئے لندن میں ڈیجیٹل کمپین

لندن (عدیل خان) پانچ اگست کو بھارت کی جانب سے گزشتہ سال مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وادی پر اپنے غیر قانونی قبضے کو مستحکم کرنے کیلئے وادی کو مکمل طور پربھارتی فوج کی تحویل میں دے کر کشمیری عوام کو لاک ڈائون کا شکار کرنے کو ایک سال مکمل ہونے پر برطانیہ…

ترقی یافتہ ممالک افریقی ممالک کیطرح کشمیریوں پر ہونے والے مظالم بھی رکوائیں؛ کشمیر کانفرنس

لندن (عمران راجہ) پانچ اگست کو دنیا بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے اور اس دن کو یوم استحصال کے طور پر مناتے ہوئے متعدد تقریبات کا اہتمام ہوا۔پاکستان ہائی کمیشن کی طرف سے ایک ورچوئیل کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میںبرطانوی ممبران پارلیمنٹ اور معروف کمیونٹی رہنمائوں کو مدعو کیا گیا۔…

یوم استحصال؛ پاکستان ہائی کمیشن لندن میں تصویری نمائش، بھارتی مظالم اجاگر

لندن (اکرم عابد) مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی اور بھارتی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ایک تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا، جس میں شرکا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کیطرف سے کشمیریوں کا غلام بنانے اور انکا تشخص ختم کرنے کے ہتھکنڈے کے طور پر…

برطانیہ میں کورونا وائرس کے دوران مسلمانوں نے انسانیت کی نئی تاریخ رقم کردی

لندن(کشمیر لنک رپورٹ) کورونا وائرس کی وباءکے ان دنوں میں برطانیہ میں اسلامی فلاحی تنظیموں نے ایثار و قربانی کی ایسی مثالیں قائم کی ہیں کہ اغیار بھی تعریف پر مجبور ہو گئے۔ ٹی آر ٹی ورلڈ کے مطابق کورونا وائرس کی ابتداءکے دنوں میں 194اسلامی فلاحی تنظیمیں ’مسلم چیرٹیز فورم‘ کے تحت متحد ہو…

گھریلو تشدد کے شکار لوگوں کو آگاہی فراہم کرنے کیلئے قائم “کیگز” تنظیم کی تعارفی تقریب

لندن (عمران راجہ سے) انسانیت کی خدمت اور امداد باہمی کے اصولوں کی بنیاد پر قائم نئی تنظیم کی تقریب لندن کے نواحی ٹائون تھروک میں منعقد ہوئی، مختصر مگر پروقار تقریب میں چیئرمین کونسلر قیصر عباس و دیگر عہدیداران نے اس تنظیم کے اغراض و مقاصد بیان کیئے۔ کرونا وائرس کے باعث تنظیم کی…