مانچسٹر – Kashmir Link London

لاک ڈائون میں صحت مند زندگی کے لیے ثقافتی سرگرمیاں اہمیت کی حامل ہیں

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد عید الاضحی کی مناسبت سے عید مِلن پارٹیوں کا سلسلہ جاری ہے آشٹن گروپ کے روح رواں کاروباری،سماجی شخصیت حاجی عبدالقیوم و دیگر ممبران حاجی ازرم گروپ کے فنانس سیکرٹری مرزا محمد یونس سر پرست راجہ ممتاز حسین، مرزا خالد کی جانب اولڈہم…

عوامی سہولت کیلئے راچڈیل میں نادرا سرجری کا انعقاد، قونصل جنرل کی خصوصی شرکت

راچڈیل (محمد فیاض بشیر) کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پہلی دفعہ پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن کے چئیرمن حافظ مدثر اور ڈپٹی مئیر راچڈیل کونسلر عاصم رشید کی مشترکہ کاوشوں سے پاکستانی و کشمیری عوام کے لیے نادرا نیکوپ کارڈ کی درخواستیں وصول کرنے کے لیے کیسل مییر…

پہلا ٹیسٹ: چار روزہ نشیب و فراز کے بعد انگلینڈ نے پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دیدی

مانچسٹر (فیاض بشیر) اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ نے متعدد انگڑائیاں لیتے ہوئے فتح میزبان انگلش ٹیم کی جھولی میں ڈال دی۔ میچ کے چوتھے روز پاکستانی ٹیم نے اپنا ادھورا کھیل شروع کیا تو یکے بعد دیگرے اسکے تمام کھلاڑی 169 رنز بنا کر آئوٹ…

نارتھ آف انگلینڈ میں لاک ڈائون کا اطلاق 14 اگست تک رہے گا: برطانوی وزیر صحت

گریٹر مانچسٹر (محمد فیاض بشیر) برطانیہ کے ہیلتھ سیکرٹری میٹ ہینکوک نے میڈیا سے بات چیت کے دوران اس بات کا اعادہ کیا کہ گریٹر مانچسٹر،لنکاشائر، ویسٹ یارک شائر میں پچھلے ہفتے سے کورونا وائرس کی وجہ سے مقامی سطح پر لاک ڈاؤن 14 اگست تک جاری رہے گا۔ان کا مذید کہنا تھا کہ انہوں…

نارتھ آف انگلینڈ میں منشیات سپلائی کرنے والا گینگ انجام کو پہنچ گیا، دو سگی بہنیں شامل

مانچسٹر (فیاض بشیر) بیوٹی پراڈکٹس کی آڑ میں منشیات کا دھندہ کرنے والے گروہ کو جرم ثابت ہونے پر مختلف سزائیں سنا دی گئیں ان میں دو بہیں بھی شامل ہیں۔ دونوں سگی بہنوں شازیہ اور عابیہ کو مجموعی طور پر تینتیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔42 سالہ شازیہ ڈین اور 41 سالہ…

پہلا پاک انگلینڈ ٹیسٹ، تیسرے روز ہی میچ دلچسپ صورتحال میں داخل

مانچسٹر (فیاض بشیر) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیاں پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری میںآٹھ وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنالئے تیسرے دن دلچسپ کھیل دیکھنے میں آیا، صبح کھیل کے آغاز پر انگلینڈ نے بانوے رنز چار کھلاڑی آئوٹ میں اننگز کا آغاز کیا تو اس…

برٹش حکومت فوری طور پر کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوائے؛ ممبران پارلیمنٹ

مانچسٹر(محمد فیاض بشیر) برطانوی ارکان پارلیمنٹ لیبر فرینڈز آف کشمیر کے چئیرمن ایم پی اینڈریو گوون، شیڈو وزیر ایم پی ناز شاہ، ایم پی پال بلانا فیلڈ، ایم پی کلائیو بیٹس، ایم پی لوسی ہیگ، ایم پی گل فورنس، ایم پی اولیویا بلیک نے کشمیر میں ایک سال سے جاری کرفیو، لاک ڈاؤن، انسانی حقوق…

پاک انگلینڈ ٹیسٹ؛ دوسرے روز پاکستان کا پلڑہ بھاری، انگلش کھلاڑی پریشر میں

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر) انگلینڈ کے خلاف رواں سال کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے اچھا آغاز کیا ہے۔ مانچسٹر ٹیسٹ کے پہلے دن بارش کی آنکھ مچولی کاسلسلہ جاری رہا جسکے باوجود پاکستان نے کھیل ختم ہونے تک دووکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنا لیئے تھے۔ جبکہ دوسرے روز کھیل…

گھر سے باہر کھانا کھانے کی حکومتی مہم پر میئر آف مانچسٹر کا سخت ردعمل

اولڈہم ( محمد فیاض بشیر) گریٹر مانچسٹر کے میئر اینڈی برنہیم نے حکومت کے اس فیصلے پر کہ کھانا گھر سے باہر کھائیں اور پچاس فیصد رعائت حاصل کریں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انکا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ امیر گھرانوں کیلئے تو ٹھیک ہے مگر غربا کی اکثریت کس طرح اس سے…

کشمیری ظلم و ستم کی انتہا کے باوجود اپنی جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں؛ صدر آزاد کشمیر

مانچسٹر/ اسلام آباد (محمد فیاض بشیر) جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے زیر اہتمام یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان کے اشتراک سے انٹر نیشنل پارلیمنٹری کشمیرکانفرنس کا انعقاد، ویڈیو کے ذریعے بین الاقوامی پارلیمنٹری کشمیر کانفرنس میں برطانوی و یورپین پارلیمنٹ کے ارکان، قومی اسمبلی و سینیٹ پاکستان، آزاد کشمیراسمبلی کے پارلیمنٹیرینز کی…