برمنگھم – Kashmir Link London

سانحہ چک سواری کی یاد میں تعزیری ریفرنس؛ روپیال خاندان کے شہدا کو خراج عقیدت

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) برطانیہ میں خاص طور پر میرپور آزاد کشمیر کے خاندانوں کی کثیر تعداد آباد ہے یہی وجہ ہے کہ وہاں ہونے والے کسی بھی بڑے حادثے کے اثرات یہاں برطانیہ میں بھی اسی طرح محسوس کیئے جاتے ہیں، گذشتہ دنوں چکسواری کے علاقے میں ایک شادہ ہال کے انہدام اور حادثے…

انگلینڈ کیخلاف سیریز: قومی ٹیم کی دو سیشنز میں جم کر پریکٹس

ڈربی (سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی مشقوں کے لیے قومی ٹیم آج بھی دو سیشنز میں پریکٹس کرے گی۔ ڈربی شائر میں پریکٹس کے دوران کھلاڑی بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور فزیکل فٹنس کے لیے اِن ایکشن ہوں گے۔ ادھر لاہور میں تجربہ کار بولر محمد عامر کے جو پیر اور بدھ کو…

بھارت کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو ختم کرنے کیلئے تمام حربے استعمال کررہا ہے

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب، برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی اور جموں و کشمیر پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر ڈاکٹر شوکت خان نے کہا ہے کہ بھارت کی نو لاکھ فوج کو کشمیر سے نکالے بغیر الحاق نہیں ہوسکتا، کشمیری آزادی کی جدوجہد میں بے تحاشہ قربانیاں دے…

پاکستان وائٹ اورگرین ٹیموں میں پریکٹس میچ؛ 2016 لارڈز تاریخی فتح کی یادوں سے آغاز

ڈربی (مسرت اقبال) پاک انگلینڈ سیریز 2020 کھیلنے کیلئے برطانیہ میں موجود پاکستانی ٹیم نے ڈربی میں پہلے چار روزہ میچ کا آغاز کردیا، پاکستان وائٹ نے جائے وقفے تک پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان گرینز کے خلاف چار وکٹوں کے نقصان پر ایک سو بیالیس رنز بنائے ہیں۔ بابراعظم وائٹ ٹیم کے کپتان ہیں جنہوں…

سیاہ فام افراد سے تعصب؛ لیسٹر میں موجود گاندھی کا مجسمہ بھی نشانے پر

لندن (کشمیر لنک خصوصی رپورٹ) امریکہ میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ موت کے بعد دنیا بھر میں انسانی حقوق کے حوالے سے ہونے والوے مظاہروں کی زد میں ایسی شخصیات کے مجسمے بھی آچکے ہیں جو کبھی سیاہ فام افراد سے تعصب برتتے رہے ہیں، انہی شخصیات میں مہاتما…

راجہ امجد خان اوورسیز کوآرڈینیٹر برائے پرائم منسٹر آزاد کشمیر مقرر

برمنگھم(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن میڈ لینڈ آزاد کشمیر کے صدر راجہ امجد خان کو وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے اوورسیز کوآرڈینیٹر برائے پرائم منسٹر آزاد کشمیر مقرر کر دیا،اس موقع پر راجہ امجد خان کا کہنا تھا کہ پاکستان و آزاد کشمیر سے باہر سب سے زیادہ پاکستانی و کشمیر کمیونٹی برطانیہ…

عوامی خدمات میں بگ جونز ایک بار پھر آگے

برمنگھم (نمائیندہ خصوصی) مڈلینڈز میں فوڈ سٹور چین کے مالک بابر صدیق نے انزل بیگم فائونڈیشن کے ہمراہ مل کر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے ایک ہزار فوڈ پارسل تقسیم کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ ان فوڈ پارسلز میں پاستا، دودھ، چینی، مکئی، نمک اور ٹن پیک دیگر اشیا شامل ہیں۔سٹورز کے…

شہیدذوالفقاربھٹو جیسی شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتی ہے:مقررین

برمنگھم:شہید ذوالفقار علی بھٹو جیسے کرشمائی شخصیت کے حامل لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں،انہوں نے سیاست میں جمہوریت کی بنیاد ڈال کر عام آدمی کو شریک اقتدار کر کے وڈیرا ازم اور موروثی سیاست کا خاتمہ کیا،ملک کو مشترکہ آئین دیکر وفاق پاکستان کو مضبوط اور مستحکم کیا،کشمیرکی آزادی کیلئے ایک ہزار برس تک…

کرونا سے لڑ کر جان ہارنے والی نرس کو خراج عقیدت

برمنگھم(نمائیندہ خصوصی) سولہ سال سے خدمت انسانی میں مصروف مسلمان نرس اریمہ کی کرونا وائرس سے وفات پر برطانیہ سمیت دنیا بھر سے لوگوں نے مرحومہ کی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے، والسال کے مینر ہسپتال میں مریضوں کی دیکھ بھال کرتے وسط مارچ میں خود کرونا وائرس کا شکار ہونے والی…

پی ٹی آئی حکومت اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے: پیپلز پارٹی برطانیہ

برمنگھم: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور محترمہ فریال تالپور کی گرفتاری پر پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کی ہنگامی اجلاس میں پیپلز پارٹی برطانیہ کے جنرل سیکریٹری اظہر اقبال بڑالوی، صدر خواتین ونگ انجم جرآل، صدر کشمیر کمیٹی عارف مغل ،صدر پی وائی او یاسر بلال، محمد…