مخصوص خبریں – Kashmir Link London

پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

مانچسٹر(سپورٹس رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز آج ہو گیا، مانچسٹر میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہوا۔کرکٹ نے ایک بار پھر کورونا وائرس کو شکست دے دی، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں اب میدان میں ایکشن میں ہیں۔پاکستانی ٹیم…

عائشہ عمر کا15برس تک ہراساں کئے جانے کا انکشاف

لاہور(شوبز رپورٹ)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں عمر سے دُگنا طاقتور شخص ہراساں کرتا رہا ہے جس کا ذکر انہوں نے 15 برس تک کسی سے نہیں کیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ عائشہ عمر نے ادکارہ اور ڈائریکٹر روز…

نقشہ نویسی

ہم ایک طویل عرصے سے خاموش تماشائی بن کر دنیا بھر میں اپنے ہی ملک کے نئے نئے نقشے بنتے دیکھ رہے تھے، پاکستان سے دور سرحد کے اس پار بیٹھے نقشہ نویس کبھی بلوچستان کا نیا نقشہ بنادیتے تھے کبھی سندھ کا، کہیں گریٹر بلوچستان کی بات تو کہیں سندھو دیش اور جناح پور…

پاک انگلینڈ پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا گیا، قومی ٹیم اچھی کارکردگی کیلئے پرامید

مانچسٹر(فیاض بشیر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف کل سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق اظہر علی کپتان، بابر اعظم نائب کپتان، عابد علی، اسد، فواد، امام الحق، کاشف، محمد عباس، رضوان، نسیم شاہ، سرفراز احمد، شاداب خان، شاہین آفریدی،…

کشمیریوں کی خودمختاری غضب ہوئے سال مکمل،اقوام عالم گہری نیند میں

لندن(کشمیر لنک رپورٹ)بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی خودمختاری غضب کئے ایک سال گزر گیا مگر دنیا اور عالمی ادارے اس معاملے پر غفلت کی نیند سو رہے ہیں کیونکہ وادی میں کئی سالوں سے جاری ظلم و جبر پر کسی کی توجہ ہی نہیں ہے۔مقبوضہ وادی میں لوگ مارے جارہے ہیں، چادر کی حرمت…

عوام مسئلہ سمجھنے کے بجائے تنقید کے موڈ میں ہیں:کرینہ

ممبئی(شوبز رپورٹ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے خود پر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف اقربا پروری کی بنیاد پر دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا مقام نہیں بنا سکتی تھیں ۔بھارتی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے بعد سے سنیئر اداکاروں کے بچوں…

انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام عالم بھارت پر پابندیاں عائد کرے؛ مقصود حسین

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) 5 اگست 2019 کو بھارتی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے لیے آرٹیکل 370 کو ختم کر کے کشمیری عوام کو گھروں تک محصور کر دیا ۔بھارت کے ظلم و ستم کے خلاف برطانیہ میں بھرپور احتجاج کرنے کے لیے نامور سماجی سیاسی اور مذہبی…

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کے 11 کھلاڑی کون سے ہونگے؟

مانچسٹر(فیاض بشیر) بدھ 5 اگست سے مانچسٹر کا اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گراؤنڈ پاکستان اور انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ کا میزبان ہوگا، اس ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے تین فاسٹ بالرز اور دو اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اولڈ ٹریفورڈ کی پچ پر اسپنرز کے کردار کو دیکھتے ہوئے…

سوشانت کی گرل فرینڈ بارے باورچی کے اہم انکشافات

ممبئی(شوبز رپورٹ)بھارتی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے باورچی کا سوشانت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی سے متعلق کہنا ہے کہ وہ کالا جادو کیا کرتی تھیں اور سوشانت ریا کی بہت زیادہ سنتے تھے۔اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے 14 جون کو اپنے اپارٹمنٹ میں خود کشی کر لی تھی جس کے بعد سے تا حال…

اداکارہ ماہرہ خان کو عید پر کس کی یاد ستانے لگی؟

لندن (شوبز رپورٹر) پاکستانی ہر دلعزیز اداکارہ ماہرہ خان نے عید الضحیٰ کے موقع پر اپنی پرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے اپنے داد ا اور دادی سے محبت کا اظہار کیا ہے۔حساس طبیعت کی مالک ماہرہ خان نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے بچپن کی عیدوں،…