شہر شہر قریہ قریہ – Kashmir Link London

ٹک ٹاک ایک زہریلہ جام ؛ بل گیٹس نےخریداری کی مخالفت کردی

نیویارک (کشمیر لنک نیوز) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ چینی ایپ ٹک ٹاک ایک زہریلہ جام ہے جسے مائیکروسافٹ نہ ہی خریدے تو اچھا ہوگا۔ بل گیٹس مائیکروسافٹ کے بانی ضرور ہیں مگر اس وقت صرف ایک مشیر کی حیثیت سے کمپنی کے ساتھ منسلک ہیں۔ مائیکروسافٹ کی جانب سے ٹک…

وٹفورڈ مسلم کمیونٹی رہنمائوں کی مقامی ممبر پارلیمنٹ سے ملاقات، متعدد تحفظات کا اظہار

وٹفورڈ (رپورٹ شیراز خان) وٹفورڈ کے ممبر آف برٹش پارلیمنٹ ڈین رسل ایم پی نے مسلم کمیونٹی کے نمائندوں سے ایک ملاقات میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کا خطرہ ابھی تک موجود ہے اور کمیونٹی کے افراد لازمی طور پر حکومت کی جانب سے فراہم کردہ گائیڈ لائن کو فالو کرے انہوں نے کہا…

اقوام عالم کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا نوٹس لے؛ ناروے میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

اوسلو (کشمیرلینک نیوز) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں بھی تقریبات ہوئیں، پہلی تقریب پاکستان ایمبیسی میں ہوئی جس میں سیاسی، سماجی، مذہبی تنظیموں کے نمائندگان اور خواتین نے شرکت کی اورپانچ اگست 2019کوبھارتی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور آرٹیکل 370کو ختم کر کے…

تحریک کشمیر کوپن ہیگن کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی؛ خواتین اور بچوں سمیت کثیر افراد کی شرکت

کوپن ہیگن (کشمیر لنک نیوز) تحریک کشمیر ڈنمارک نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور آئین کی دفعہ 35 اے اور 370 کے خاتمے کے سال مکمل ہونے اور بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے بھارتی سفارت خانہ کےباہر احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا۔اس احتجاجی مظاہرے میں خواتین بچوں بزرگوں کی بڑی…

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایفل ٹاور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

پیرس ( کشمیر لنک نیوز) دنیا بھر کی طرح پانچ اگست کو فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے بھی یوم استحصال منایا اور دنیا کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم وستم اور کرفیو کے ایک سال مکمل ہونے پر پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے پاکستانی اور کشمیری…

کشمیری ظلم و ستم کی انتہا کے باوجود اپنی جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں؛ صدر آزاد کشمیر

مانچسٹر/ اسلام آباد (محمد فیاض بشیر) جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے زیر اہتمام یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان کے اشتراک سے انٹر نیشنل پارلیمنٹری کشمیرکانفرنس کا انعقاد، ویڈیو کے ذریعے بین الاقوامی پارلیمنٹری کشمیر کانفرنس میں برطانوی و یورپین پارلیمنٹ کے ارکان، قومی اسمبلی و سینیٹ پاکستان، آزاد کشمیراسمبلی کے پارلیمنٹیرینز کی…

اوسلو میں چیریٹی کیلئے عید میلہ کا اہتمام، فیمیلیز کی بھرپور شرکت

اوسلو (کشمیر لنک نیوز) عرصہ دراز سے گھروں میں قید اوورسیز پاکستانیوں کیلئے عید ایک ایسا تہوار ہے کہ جب وہ تمام تےو پابندیوں کو توڑ کر بھی ایک دوسرے سے ملنے کے بہانے ڈھونڈنے لگتے ہیں، ناروے میں ویسے بھی کورونا وبا کی لہر کافی حد تک کم ہوچکی ہے اسلیئے حسب معمول عید…

وطن واپس لوٹنے والے اوورسیز پاکستانیوں کی جاب مارکیٹ کے فروغ کیلئے معاہدہ

لندن (کشمیر لنک نیوز) دیار غیر میں عمر کا ایک بڑا حصہ گذار کر کمائی کرکے وطن واپس آنے والے پاکستانی اکثر ملکی حالات سے واقف نہ ہونے کی وجہ سے اکثر دھوکے بازوں کے ہتھے چڑھ کر اپنی جمع پونجی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، وزیر اعظم پاکستان کے مشیر اوورسیز زلفی بخاری نے…

پاکیزہ ہستیوں کی ناموس کے تحفظ کیلئے یکجہتی کی ضرورت ہے؛ پیرعبدالقادر گیلانی

لوٹن (کشمیر لنک نیوز) مرکزی جماعت اہلسنت یوکے اینڈ اوورسیز ٹرسٹ کے زیراہتمام جماعت کے صدر علامہ پروفیسر احمد حسن ترمذی جو چند روز قبل انتقال کرگئے تھے کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ہوا، میزبانی کا شرف جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن کے حصے میں آیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جماعت کے سرپرست اعلیٰ مفکر…

بھارت کے خلاف 5 اگست کو برطانیہ کے چار بڑے شہروں میں مظاہرے ہونگے؛ کشمیری رہنما

لوٹن (شیراز خان) ایک سال پہلے بھارت نے اپنے آئین سے دفعہ 370 اور A35 کو ہٹا کر آئین ہند سے ریاست کی خصوصی حیثیت اور شناخت ختم کر دی تھی اور اس عمل کے ردعمل سے بچنے کی خاطر مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈائون کر دیا گیا تھا جو ہنوز جاری ہے۔ان خیالات کا…