کمیونٹی نیوز – Kashmir Link London

گھر سے باہر کھانا کھانے کی حکومتی مہم پر میئر آف مانچسٹر کا سخت ردعمل

اولڈہم ( محمد فیاض بشیر) گریٹر مانچسٹر کے میئر اینڈی برنہیم نے حکومت کے اس فیصلے پر کہ کھانا گھر سے باہر کھائیں اور پچاس فیصد رعائت حاصل کریں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انکا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ امیر گھرانوں کیلئے تو ٹھیک ہے مگر غربا کی اکثریت کس طرح اس سے…

ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو پھر قدرت اپنی کرامات دکھاتی ہے؛ پیر ابو احمد

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر) 5 اگست 2019 دنیا کی تاریخ میں ایک سیاہ ترین کے نام سے لکھا جائے گا ۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے علمبردار بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے آئین کی شق 370 اور 35 A کو ختم کر کے انتہا پسندی اور جدید بربریت…

برطانیہ میں مقیم معمر خاتون پاکستان میں اپنے مکان پر قبضے کے خلاف انصاف کی منتظر

لندن (رپورٹ شیراز خان) لندن کے قریبی شہر بیڈ فورڈ میں مقیم 72 سالہ خاتون اختر جان نے اس نمائندے کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ کوٹ دھمک تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم میں انکے 21 مرلے زمین پر انکے مکان اور تین دوکانوں پر قبضے اور مسمار کرنے کے بعد ناجائز قابض…

مانچسٹر؛ صحافتی و سماجی شخصیت ذوالفقار قاری کی والدہ کی رسم قل

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر) مانچسٹر کی ہر دلعزیز شخصیت اور جے کے نیوز ٹیلی ویژن کے رپورٹر حاجی زوالفقار احمد قاری کی والدہ مرحومہ کی رسم قلم مانچسٹر میں قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر لانگ سائیڈ میں ادا کر دی گئی ماں قدرت کا اولاد کے لیے انمول تحفہ ہے کہ جس کا دنیا میں کوٕی…

ہمیں پہلے اپنی پھر معاشرے کی اصلاح کرنی ہے:پیرابواحمدمقصود مدنی

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)پورے عالم اسلام میں آج کو آزمائشوں کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہے اسکی بنیادی وجہ مسلمانوں کے اندر مذہبی رواداری اخلاقیات قرآن کریم کی تعلیمات سے دوری اور نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے احکامات پر عمل نہ کرنا ہے۔ ہمارا معاشرہ اخلاقی طور…

راجپوت سپریم کونسل سکاٹ لینڈ نے کورونا آگاہی مہم میں انتھک محنت کی: رانا افضل

گلاسگو (کشمیر لنک نیوز) کمیونٹی میں کورونا وائرس آگاہی مہم کے سلسلے میں راجپوت سپریم کونسل سکاٹ لینڈ کا ایک اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کے سلسلہ میں فلاحی کاموں کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اس موقع پر کونسل کے مرکزی رہنما رانا افضل اور رانا حامد نے مختلف شہروں کے عہدیداران کے…

جنازے میں سینکڑوں افراد کی شرکت؛ کووڈ19 ہدایات کی خلاف ورزی پر مسجد پر تالے

بلیک برن (محمد فیاض بشیر) لنکا شائر کاؤنٹی کے سرسبزو شاداب اور خوبصورت پہاڑی سلسلے میں گھرے شہر بلیک برن کی جامع غوثیہ مسجد میں مقامی انتظامیہ نے کرونا وائرس کی وبا سے احتیاط کے لیے دی گئی حکومتی ہدایات کو پس پشت ڈال کر ایک جنازے میں 250 افراد کو شرکت کی اجازت دیدی،…

ہم پاکستان اور الحاق پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں :کشمیری راہنما

گریٹر مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)انیس جولائی کشمیری قوم پاکستان سے اظہار یکجہتی کے طور پر مناتی ہے اور دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری اپنے پیغامات اور تقریبات سے اسکا عملی مظاہرہ کرتے ہیں۔ مسلم کانفرنس تحریک کشمیر بورڈ برطانیہ و یورپ کے چیئرمین چوہدری محمد بشیر رٹوی نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ…

احسان اللہ احسان کا بلاول بھٹو کو دھمکی دینا بزدلانہ اقدام : ابرار میر

لندن ( عدیل خان ) قائمقام صدر پیپلزپارٹی یورپ ابرار میر نے احسان اللہ احسان کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دھمکی کو ایک بزدلانہ اقدام قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے عسکری اداروں کو پشاور آرمی پبلک سکول کے بچوں کی شہادت کو یاد رکھنا ہوگا اور وزیراعظم سے پوچھنا ہوگا کہ وہ…

کمیونٹی رہنمائوں کا یوم شہداء کشمیر پر اظہار یکجہتی،خصوصی پیغامات

گریٹر مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)13 جولائی 1931 میں مہاراجہ ہری سنگھ کے ڈوگرہ راج میں کشمیر کی آزادی کے لیے 22 افراد نے اذان دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ۔ دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیریوں کے ساتھ یوم شہداء کشمیر اظہار یکجہتی کے…