برطانوی شہزادہ ہیری کا محل فروخت کیلئے پیش، قیمت ڈھائی کروڑ ڈالر – Kashmir Link London

برطانوی شہزادہ ہیری کا محل فروخت کیلئے پیش، قیمت ڈھائی کروڑ ڈالر

لندن (کشمیر لنک رپورٹ) برطانوی شہزادہ ہیری کابحیرہ کیریبین کے بارباڈوس جزیرے پر واقع پرتعیش محل ڈھائی کروڑ ڈالر میں فروخت کیلئے پیش کردیا گیا۔

محل کی جلد فروخت کیلئے قیمت ایک کروڑ 40لاکھ ڈالر کم کی گئی ہے۔14

اس محل کا اپنا سٹیٹ آف دی آرٹ جمنیزیم بھی ہے

ہزار مربع فٹ پر پھیلے اس محل میں 10بیڈروم اورایک سی کاٹیج بھی ہے۔