مسئلہ کشمیرکیلئے کمیونٹی کے ساتھ کام کر تی رہوں گی:پولہ شیر ف – Kashmir Link London

مسئلہ کشمیرکیلئے کمیونٹی کے ساتھ کام کر تی رہوں گی:پولہ شیر ف

لیڈز:مسئلہ کشمیرکیلئے پہلے بھی کمیونٹی کے ساتھ ملکر کام کیا ہے آئندہ بھی کر تی رہوں گی ڈیوزبر ی سے ممبر آف پارلیمنٹ پولہ شیر ف پہلے بھی تارکین وطن کشمیر ی اور پاکستانی عوام نے لییبر پارٹی کی سپورٹ کی ہے آئندہ بھی کر ینگے ڈیوزبر ی سمیت بر طانیہ میں بسنے والے تارکین وطن لیبر پارٹی کو بھر پور کامیاب کر وائیں بالخصوص ڈیوزبر ی سے ممبر آف پارلیمنٹ پولہ شیرف کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائیں پولہ شیر ف بطور ممبر آف پارلیمنٹ مسلہ کشمیرکو ہمیشہ اجاگر کروانے میں کر دار ادا کیا ہے اور پولہ شیر ف ممبر آف پارلیمنٹ بننے سے پہلے بھی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہمیشہ کردار ادا کر تی رہیں ہیں پولہ شیر ف نے ملین مارچ میں بھی شر کت کر کے کشمیر ی عوام سے یکجہتی کا کر دار ادا کیا تھا پولہ شیر ف کی تارکین وطن سے محبت پر فخر ہے ان خیالات کا اظہار ممبر آف پارلیمنٹ ڈیوزبر ی پولہ شیر ف نے لیبر پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری محمد فاضل سے ان کے کاروباری مر کز میں ملاقات میں کیا ۔لیبر پارٹی ڈیوزبر ی کے سینئر ممبر چوہدری محمد فاضل نے کہا کہ پہلے بھی تارکین وطن کشمیر ی اور پاکستانی عوام نے لییبر پارٹی کی سپورٹ کی ہے آئندہ بھی کر ینگے ڈیوزبر ی سمیت بر طانیہ میں بسنے والے تارکین وطن لیبر پارٹی کو بھر پور کامیاب کر وائیں بالخصوص ڈیوزبر ی سے ممبر آف پارلیمنٹ پولہ شیرف کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائیں پولہ شیر ف بطور ممبر آف پارلیمنٹ مسئلہ کشمیرکو ہمیشہ اجاگر کروانے میں کر دار ادا کیا ہے اور پولہ شیر ف ممبر آف پارلیمنٹ بننے سے پہلے بھی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہمیشہ کردار ادا کر تی رہیں ہیں پولہ شیر ف نے ملین مارچ میں بھی شر کت کر کے کشمیر ی عوام سے یکجہتی کا کر دار ادا کیا تھا پولہ شیر ف کی تارکین وطن سے محبت پر فخر ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes