گلگت پیکیج یا تقسیم کشمیر

گلگت بلتستان کو الگ صوبائی حیثیت دینے کی تجویز کئی دہائیوں سے زیرغور ہے اور اب سی پیک کی چادر میں اسے لپیٹ کر پیش کیا جارہاہے۔ سی پیک خود کیا ہے، پاکستانی قوم کو ابھی تک اس بارے میں کچھ بھی نہیں بتایا جارہا، ایسٹ انڈیا کمپنی کی برصغیر میں آمد بھی ایسا ہی…

JUSTICE DELAYED

چند روز قبل ایک پاکستانی نژاد فرانسیسی خاتون کے ساتھ لا ہور سیالکوٹ موٹر وے پر ظلم اور بربریت کی جو وحشیانہ داستان لکھی گئی اس نے دنیا بھر میں پاکستان اور پاکستانیوں کو جس قدر رسوا کیا شاید عام آدمی اس کی شدت کا اندازہ بھی نہیں لگا سکتا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں، تحقیقات…

سیکیورٹی کونسل میں بھارت کی نئی چال

پچھلے چند دنوں میں بھارت نے جموں کشمیر ایشو کو سیکیورٹی کونسل کے ایجنڈے سے غائب کرانے کی کوششیں کیں اور اس عمل کے لئے اس کی دلیل یہ تھی کہ یہ ایجنڈا آئٹم اب بہت پرانا ہو چکا ہے اور اپنی اہمیت کھو چکا ہے۔ تاہم پاکستان نے بھارت کی اس چال کو لایعنی…

می ٹو

سچ لکھنا اور خاص کر اپنے اوپر سب لکھنا بڑا مشکل کام ہے لیکن پھر بھی کوشش ہوتی ہے کہ جب بھی لکھوں اپنا آنکھوں دیکھا حال لکھوں شائد ہی کوئی انسانی درندگی ہوگی جس پر نہ بات کی ہو جنسی زیادتی جیسے حساس ایشو پر پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ ہم۔جس معاشرہ میں…

جنرل عاصم باجوہ پر لگنے والے الزامات کی حقیقت؟؟

پاکستان اور پاکستان چین معاشی راہداری کے خلاف نئی سازش تیار کی گئی ہے اور اس دفعہ اس سازش میں پاک افواج کے سابق ترجمان کور کمانڈر، سی پیک منصوبے کے سربراہ اور وزیرمملکت جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو نشانے پر لیا گیا ہے اور ان پر طرح طرح کے الزامات عائد کیے جارہے…

رتبہ حضرت امام حسن و حسین علیہ السلام

ابو بکرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہؐ نے منبر پر چڑھ کر فرمایا:میرا یہ بیٹا سردار ہے،اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے دو بڑے گروہوں میں صلح کرائے گاامام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے اور ’’ابنی ہذا‘‘ سے مراد حسن بن علیؓ ہیں۔وضاحات:یعنی میرا یہ نواسہ مسلمانوں کے دو گروہوں کے درمیان صلح…

جموں کشمیر؛ چند غلط فہمیوں کا ازالہ

ہم ڈوگرا کی ظالم ریاست کے خاتمے کو اپنی فتح سمجھتے ہیں ۔ اور یہ نا سمجھ نیشنلسٹ اس ظالم ڈوگرا کی ریاست کے پجاری ہیں یہاں دلائل کام نہیں کرتے شائد ان کے خوابوں میں ان کے آباواجداد آکر ہی ان کو سمجھا سکتے ہیں۔ باقی ہمیں تو نسل در نسل یہ سبق ڈوگرا…

رٹھوعہ ہریام پل کا المیہ

میرپور شہر،اسلام گڑھ،چکسواری،ڈڈیال اور کوٹلی کے درمیان فاصلے اور سفری وقت میں خاطر خواہ کمی کیلئے مجوزہ پل میں مسلسل تاخیر اور کوتاہی سے تنگ آکر مقامی حلقوں کے ساتھ ساتھ خطے سے تعلق رکھنے والے برطانوی کشمیریوں نے بھی پل کی تکمیل کیلئے مہم کاآغاز کر دیا ہے۔رٹھوعہ ہریام کے نام سے اس پل…

استحکام پاکستان اور ہماری ذمہ داریاں

یوم پاکستان کا دن جب بھی آتا ہے تو ہم پوری قوم ایک ساتھ مل کر خوشیاں مناتے ہیں اور تحریک پاکستان کے بانیوں، شہیدوں ،غازیوں اور عظیم سپوتوں کو خراج تحسین اور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جن کی قربانیوں کی وجہ سے آج ہم ایک آزاد اور خود مختار ملک میں سانس لے…

نقشہ نویسی

ہم ایک طویل عرصے سے خاموش تماشائی بن کر دنیا بھر میں اپنے ہی ملک کے نئے نئے نقشے بنتے دیکھ رہے تھے، پاکستان سے دور سرحد کے اس پار بیٹھے نقشہ نویس کبھی بلوچستان کا نیا نقشہ بنادیتے تھے کبھی سندھ کا، کہیں گریٹر بلوچستان کی بات تو کہیں سندھو دیش اور جناح پور…