چل اُڑ جا رے پنچھی کہ اب یہ دیس ہوا بیگانہ
زمین پر بسنے والے انسان جب آنکھ اٹھا کر آسمان کی طرف دیکھتے ہیں تو فضا میں رنگ برنگے پرندوں کو اڑتے دیکھنا بڑا زبردست خوش کن نظارہ دکھائی دیتا ہے،خوبصورت پرندوں کی مختلف زاویوں سے اڑان اور ان کی مسحور کن آوازوں کی چہچہاہٹ فضا کا ایک خاص حصہ ہے پرندوں کی موجودگی کے…