اے پی سی نے چیئرمین بلاول بھٹو کے سیاسی قد میں اضافہ کیا؛ صدر پی پی پی یوکے محسن باری

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی مقبول ترین جماعت ہے جسے ہمیشہ سازش کے ذریعے عوام سے دور رکھنے کی کوششیں کی گئیں لیکن اس جماعت کے پاس اقتدار ہق یا نہ ہو عوام اس سے جڑے رہنا باعث فخر سمجھتے ہیں، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن…

اوورسیز کمیونٹی کے مسائل حل کروانے کے لیے ان سے قریبی رابطہ ضروری ہے؛ مقصود کاکڑوی

ڈربی (محمد فیاض بشیر) پاکستان مسلم لیگ ن کی جڑیں عوام کے اندر بڑی مضبوط ہیں، اسکے قائد جو باتیں کرتے ہیں وہ ملک و قوم کی بہتری کیلئے ہوتی ہیں، ہم افواج پاکستان کے مخالف نہیں بلکہ مال اکٹھا کرنے اور آئین توڑنے والے مٹھی بھر جرنیلوں کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں۔ ان…

اے پی ایس حملے کے زخمی طالبعلم احمد نواز کو آکسفورڈ یونیسورسٹی میں داخلہ مل گیا

برمنگھم (کشمیرلنک نیوز) طالبان کے ہاتھوں زندہ بچ جانے والے اے پی ایس کے طالبعلم احمد نواز کو انکی محنت کے صلے میں برطانیہ کی معروف درسگاہ آکسفورڈ میں داخلہ مل گیا، اس خبر کو برطانوی میڈیا نے بھی بہت اہتمام سے شائع اور نشر کیا۔ احمد نواز کے والد نواز خان کا کہنا ہے…

ڈڈیال آزادکشمیر سے چوہدری اظہر صادق کی جیت نوشتہ دیوار بن چکی ہے؛ حاجی اکرم

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) میرپور آزاد کشمیر کے حلقے ڈڈیال سے تعلق والی معروف برطانوی شخصیت حاجی ملک محمد اکرم کی سالگرہ کے موقع پر برمنگھم میں انکے دوست احباب نے تقریب کا اہتمام کیا جس میں کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر مقررین نے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے حاجی…

سانحہ چک سواری کی یاد میں تعزیری ریفرنس؛ روپیال خاندان کے شہدا کو خراج عقیدت

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) برطانیہ میں خاص طور پر میرپور آزاد کشمیر کے خاندانوں کی کثیر تعداد آباد ہے یہی وجہ ہے کہ وہاں ہونے والے کسی بھی بڑے حادثے کے اثرات یہاں برطانیہ میں بھی اسی طرح محسوس کیئے جاتے ہیں، گذشتہ دنوں چکسواری کے علاقے میں ایک شادہ ہال کے انہدام اور حادثے…

انگلینڈ کیخلاف سیریز: قومی ٹیم کی دو سیشنز میں جم کر پریکٹس

ڈربی (سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی مشقوں کے لیے قومی ٹیم آج بھی دو سیشنز میں پریکٹس کرے گی۔ ڈربی شائر میں پریکٹس کے دوران کھلاڑی بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور فزیکل فٹنس کے لیے اِن ایکشن ہوں گے۔ ادھر لاہور میں تجربہ کار بولر محمد عامر کے جو پیر اور بدھ کو…

بھارت کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو ختم کرنے کیلئے تمام حربے استعمال کررہا ہے

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب، برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی اور جموں و کشمیر پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر ڈاکٹر شوکت خان نے کہا ہے کہ بھارت کی نو لاکھ فوج کو کشمیر سے نکالے بغیر الحاق نہیں ہوسکتا، کشمیری آزادی کی جدوجہد میں بے تحاشہ قربانیاں دے…

پاکستان وائٹ اورگرین ٹیموں میں پریکٹس میچ؛ 2016 لارڈز تاریخی فتح کی یادوں سے آغاز

ڈربی (مسرت اقبال) پاک انگلینڈ سیریز 2020 کھیلنے کیلئے برطانیہ میں موجود پاکستانی ٹیم نے ڈربی میں پہلے چار روزہ میچ کا آغاز کردیا، پاکستان وائٹ نے جائے وقفے تک پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان گرینز کے خلاف چار وکٹوں کے نقصان پر ایک سو بیالیس رنز بنائے ہیں۔ بابراعظم وائٹ ٹیم کے کپتان ہیں جنہوں…

سیاہ فام افراد سے تعصب؛ لیسٹر میں موجود گاندھی کا مجسمہ بھی نشانے پر

لندن (کشمیر لنک خصوصی رپورٹ) امریکہ میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ موت کے بعد دنیا بھر میں انسانی حقوق کے حوالے سے ہونے والوے مظاہروں کی زد میں ایسی شخصیات کے مجسمے بھی آچکے ہیں جو کبھی سیاہ فام افراد سے تعصب برتتے رہے ہیں، انہی شخصیات میں مہاتما…

راجہ امجد خان اوورسیز کوآرڈینیٹر برائے پرائم منسٹر آزاد کشمیر مقرر

برمنگھم(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن میڈ لینڈ آزاد کشمیر کے صدر راجہ امجد خان کو وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے اوورسیز کوآرڈینیٹر برائے پرائم منسٹر آزاد کشمیر مقرر کر دیا،اس موقع پر راجہ امجد خان کا کہنا تھا کہ پاکستان و آزاد کشمیر سے باہر سب سے زیادہ پاکستانی و کشمیر کمیونٹی برطانیہ…