مملکت خداداد کے تحفے پر قوم بانی پاکستان محمد علی جناح کے احسانوں تلے ہمیشہ دبی رہیگی

برمنگھم (چوہدری طاہر افضل) بانی پاکستان قائد اعظم کے یوم پیدائش کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد برٹش پاکستانی فورم کے زیر اہتمام کیا گیا جس میں قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار پر روشنی ڈالی گئی اور مزید پڑھیں

کل جماعتی بین الاقوامی کشمیر رابطہ کمیٹی برطانیہ کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) عالمی برادری کشمیری عوام کو حق خود ارادیت دلوانے اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ اور دیش کشمیری تحریک آزادی کشمیر کی موثر اور توانا مزید پڑھیں

مولانا مودودی کی سوچ کے ذریعے مسلمانوں کے اندر سے انتہاپسندی ختم کرنے کی ضرورت ہے

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) عالمی مفکر اسلام، عظیم رہنماسید مودودی نے سرمایہ داری اور کمیونسٹ نظام کی یلغارکو چیلنج کیا، اسلام کے مکمل نظام کودنیا کے سامنے پیش کیا، مسلمانوں کے تعلیم یافتہ طبقے تک اپنی تقریروں اور تحریروں کے مزید پڑھیں

استحکام پاکستان کیلئے سیاسی قوتوں کو ملکی مفاد کی خاطر ایک ہونا ہوگا؛ سینیٹر عبدالقیوم

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) برطانیہ کے دورے پر آئے سینیٹر عبدالقیوم نے کہا ہے کہ اس وقت تین چوتھائی پاکستان جو کہ برطانیہ کے برابر بنتا ہے، پانی میں ڈوبا ہوا ہے، ہمیں مل کر ملک کو مسائل سے نکالنا مزید پڑھیں

اوورسیز سے پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد جاری، کونٹری میں امدادی پروگرام کا انعقاد

کونٹری (کشمیر لنک نیوز) وطن عزیز پاکستان سے اپنی ازلی محبت اور تعلق کے اظہار کیلئے اوورسیز پاکستانی جا بجا فنڈ ریزنگ تقریبات منعقد کرکے سیلاب زدگان کی امداد کیلیئے اقوم اور ضروری اشیا اکٹھی کررہے ہیں۔ برطانوی شہر کونٹری مزید پڑھیں

لیسٹر؛ پاک بھارت میچ کے بعد سے کشیدگی پر کمیونٹی رہنمائوں کی نوجوانوں کو پرامن رہنے کی اپیل

لیسٹر (کشمیر لنک نیوز) پاک بھارت کرکٹ میچ کے بعد برطانیہ جیسے پرامن ملک میں حالیہ دنوں میں پیش آنے والے ہندو مسلم نسل پرستی واقعات پر ہر فرد تشویش میں مبتلا ہے، تفصیلات کے مطابق برمنگھم سے ملحق ٹائون مزید پڑھیں

سید علی گیلانی شہید کی جدوجہد نوجوان نسل کے لیے مشعل راہ ہے؛ صدر تحریک کشمیر یوکے

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) برطانیہ اور یورپ بھر میں شہید سید علی گیلانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے یومِ بابائے حریت اور ʼیومِ آزادی کی تحریک کے طور پر منایااور مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضہ کے مزید پڑھیں

کراس پارٹی کونسلرز کے تعاون سے کشمیر پیس فورم کو فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے؛ چوہدری ماجد اسماعیل

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل کی ایگزیکٹو باڈی کا اہم اجلاس چوہدری ماجد اسمعیٰل کی زیر صدارت ہوا جس میں بیرسٹر کرامت حسین چوہدری، کراس پارٹیز کونسلرز کی شرکت اور کشمیر ایشو کو ڈکومنٹیشن کرنے نئی ویب مزید پڑھیں

بگ جانز میلے میں پاک برطانیہ دوستی کا 75 سالہ جشن، عوام کی کشیر تعداد میں شرکت

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) دیار غیر میں میلے ٹھیلے ناصرف اچھے لگتے ہیں بلکہ اپنے آبائی وطن کی یاد کو دوبال کردیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ برطانیہ بھر میں ہونے والے ثقافتی شو اور خاص طور پر ایشیائی میلے مزید پڑھیں

بھٹو آج بھی عوام کے دلوں میں بستا ہے؛ چوہدری منظور گافا کی عید ملن تقریب میں شرکا کا خراج عقیدت

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئر نائب صدر چوہدری منظور حسین کی رہاشگاہ پر عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں آذاد کشمیر کے صدارتی مشیر چوہدری خادم حسین ، پیپلز پارٹی مڈلینڈ کے مزید پڑھیں