برمنگھم – Page 11 – Kashmir Link London

عوام کو گمراہ کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئے، راجہ مقصود

ڈربی:مقامی ریسٹورنٹ میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے قائم مقام صدر راجہ مقصود حسین کاکڑوی ، ضلع میر پور حلقہ نمبر 2 سے الیکشن میں حصہ لینے والے انتہائی متحرک رہنما مسلم لیگ ن آزاد کشمیر نذیر انقلابی ، کرنل ریٹائرڈ محمد معروف کے اعزاز میں ڈربی برانچ کے صدر راجہ ادریس نے…

پی پی کے شہدا کاکشمیر کی آزادی کا خواب ضرور پورا ہوگا:پرویز اشرف

برمنگھم …آزاد کشمیر وزیر ہاوسنگ چوہدری پرویز اشرف نے کہاجو قومیں اپنے ماضی اور مُسقبل کے حالات پر نظر نہیں رکتھیں کبھی ترقی کی طرف گامزن نہیں ہو سکتیں۔ آصف علی ذرداری نے استحکام پاکستان کے لیے لازوال قُربانی دیں اور مُلک کو ٹوٹنے سے بچا لیا۔پاکستان میں آمریت کا باب بندہو چُکا ہے ۔…

کشمیریوں کو عالمی معاہدوں سے دستبردارکرنا بھارت کی کوشش:محمدغالب

برمنگھم … یوم حق خود ارادیت کشمیر کے موقع پر تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب کے زیر صدارت کشمیر ہائوس برمنگھم میں منعقدہ تقریب سے تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ نے اگر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کیلئے بھارت کو مجبور کیا…

مسلم کانفرنس مضبوطی کے ساتھ حدف کی طرف گامزن:سردارعتیق

برمنگھم:پاکستان کی دونوں جماعتوں اپوزیشن اور حکومت نے سیاسی ڈرون حملوں سے ہمیں ختم کرنے کی کوشش کی مگر آل جموں و کشمیر ریاستی جماعت ہوتے ہوئے آج بھی آزاد کشمیر میں ایک مضبوط سیاسی جماعت ہے جو اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے بھرپور جدوجہد کر رہی ہے،آل جموں و کشمیر ایک نظریہ اور…

برمنگھم میں تعصب کی بنیاد پر نو عمر مسلمان لڑکی کو بس سے اتار دیا گیا

برمنگھم:برطانیہ میں تعصب کی بنیاد پر نو عمر مسلمان لڑکی کو پندرہ برس سے زائد عمر کا ہونے کے شبے میں ویرانے میں زبردستی بس سے اتار دیا گیا۔ برطانوی شہر برمنگھم میں مقیم پندرہ سالہ زہرا صادق اپنی دوستوں کے ہمراہ بس میں سفر کر رہی تھی۔ کنڈکٹر کے ٹکٹ مانگنے پر زہرا نے…

کشمیر کی آزادی تک لبریشن فرنٹ جدوجہد جاری رکھے گی:صابر گل

بر منگھم:امان اللہ خان نے نہ صرف مقبول بٹ کا مشن احسن طریقے سے اگے بڑھایا بلکہ پچھلی سات دھائیوں سے مسئلہ کشمیر کی آبیاری کی اور ظلم و جبر کے خلاف فولادی دیوار تھے۔ لبریشن فرنٹ کشمیری امان اللہ خان کا مشن ،کشمیر کی مکمل آزادی و خودمختاری تک جاری و ساری رکھے گی۔…

برطانوی حکمران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم رکوانے کیلئے کردار ادا کریں: راجہ نجابت حسین

برمنگھم:برطانیہ کی حکمران جماعت برٹش کشمیریوں کی نمائندگی کا حق ادا کرے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم رکوانے میں اپنا کردار ادا کریں،برطانوی اور یورپی ممبران پارلیمنٹ برٹش کشمیریوں کے رشتے دار اور دوستوں پر ہونیوالے تشدد اور پاک بھارت حکومتوں کو مسئلہ کشمیر حل کیلئے مجبور کریں تاکہ دنیا بھر میں پھیلے ہوئے…

ہمارا نام،ہماری پہچان پاکستان سے ہے: قونصلر جنرل شیر بہادر

برمنگھم … وطن عزیز پاکستان آج جن حالات سے دوچار ہے ان میں ہمیں زیادہ یکجہتی اور بھائی چارے کی ضرورت ہے، ہمیں اس حقیقت کو باور کرنا ہوگا کہ ہمارا نام، ہماری پہچان اور ہماری عزت اسی وطن سے جڑی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم قومی جذبہ پیدا کرکے ملک کو…

اسلامک ریلیف کی مدد،کئی خاندان زندگی سے لطف اندوز ہورہے:جسٹین گریننگ

برمنگھم … تین دہائیوں سے زائد عرصے سے خدمت انسانی میں مصروف عمل چیریٹی اسلامک ریلیف نے دنیا بھر میں ریلیف کے کام کر کے اپنی ساکھ بنائی ہے، اسے بلاشبہ برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کی ایک ماڈل چیریٹی کے طور پر جانا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار بین الاقوامی ترقی کی برطانوی…

مسلم ہینڈزچائلڈ لیبر کے خاتمے کاارادہ رکھتی ہے:پیر سید لخت حسنین

نوٹنگھم … دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے غریب مگر ٹیلنٹڈ بچوں کے لئے اعلان کردہ رقوم کی فراہمی کو یقینی بنانا حکومت کا کام ہے، حکومتی اہلکاروں کو علم رکھنا چاہیئے کہ انہیں انعام میں دی گئی رقوم ملی بھی ہیں یا نہیں۔ ان خیالات کا اظہار دنیا بھر میں خدمت…