برمنگھم – Page 12 – Kashmir Link London

مسئلہ کشمیر اہم موڑ پر،اسے حل کرلینا چاہیئے:مولانا فضل الرحمان

برمنگھم … برطانیہ کے نجی دورے پر آئے کشمیر کمیٹی کے چیئرمیں اور جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور آزاد کشمیر کے سینیئر وزیر چوہدری یاسین کے درمیا ن سٹوک آن ٹرینٹ میں خصوصی ملاقات ہوئی جس میں برطانوی ہائوس آف لارڈز کے ممبر لارڈ قربان حسین بھی موجود تھے۔ اس موقع…

امت مسلمہ کی کامیابی کا واحد راستہ اتحاد میں ہے: آصف لقمان قاضی

برمنگھم… امت مسلمہ دنیا بھر میں عددی قوت اور وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود کمزوری اور رسوائی کا شکار ہے تو اسکی بنیادی وجہ انتشار ہے۔ سب مسلمان ایک خدا ایک رسول اور ایک کتاب کو مانتے ہوئے متحد ہوجایئں تو ناصرف بام عروج پر پہنچ جایئں بلکہ دنیا سے دہشت گردی سمیٹ…

لیبر پارٹی تارکین وطن مسلمانوں کے مستقبل کی بہتر ضامن:عنصر علی

برمنگھم …. لیبر پارٹی کے امیدوار برائے یورپین پارلیمنٹ کونسلر عنصر علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے وقار میں اضافے اور تحریک آزادی کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے یورپین پارلیمنٹ کے انتخاب میں حصہ لے رہا ہوں۔ اپنے مستقبل کے لیے لیبر پارٹی کو ووٹ دیں…

مسئلہ کشمیر پر کام کرنیوالی تنظیموں کے ہاتھ مضبوط کیے جائیں:خادم حسین

بریڈ فورڈ … لارڈ میئر بریڈ فورڈ کونسلر خادم حسین نے صدر آزاد کشمیر کے اوورسیز مشیر واجد برکی کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر کام کرنے والی تنظیموں کے ہاتھ مضبوط کیے جائیں۔ آج جو صاحب اختیار ہیں انہیں اللہ نے موقع دیا ہے کہ…

دفعہ370 ریاست کو متنازع اور بھارت سے الگ حیثیت دیتی ہے:بیرسٹر سلطان

برمنگھم … سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ بھارت نے ہمیشہ کشمیریوں کو دبانے کیلئے نئے نئے ہتھکنڈے استعمال کئے ہیں، دفعہ تین سو ستر کا خاتمہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے لیکن کشمیریوں کی جدوجہد آزادی ایسے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے کہ اب اس آواز…

چور جتنا چاہے شور مچا لیں اب تبدیلی روکنا ممکن نہیں‘ڈاکٹر طاہرالقادری

برمنگھم … پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ شور مچانے والے جتنا چاہیں شور مچا لیں،پاکستان میں نظام کی تبدیلی کو اب روکنا نا ممکن ہے،چور اور ڈاکو اپنے دھن،دھونس اور دھاندلی کو بچانے کیلئے یک جان اور یک زبان ہو رہے ہیں پاکستان کی غیور عوام اب نہ…

برادری،جماعت کے بجائےعوامی ترقی کو ترجیح دی:چوہدری محمدخان

ڈربی … مسلم کانفرنس کے سینئر رہنما وممبر کشمیر کونسل چوہدری محمد خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عالمی ضمیر جھنجوڑتے ہوئے اس بات کی متقاضی ہیں کہ انسانیت کو درپیش خطرات پر قابو پانے کے لےئے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے بھارت عالمی سطح پر…

پاکستان میں سرمایہ کاری کے سنہری مواقع ہیں : زبیرملک

ناٹنگھم … پاکستان میں سرمایہ کاری کے بیشمار مواقع موجود ہیں دنیا بھر سے مختلف کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں اس وقت بیرونی ممالک سے تقریبا سات سو کے قریب غیر ملکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری میں مصورف ہیں جس سے پاکستانی عوام کا معیار زندگی بھی بہتر ہو رہا ہے۔ان…

دنیا بھر کے آزادی پسند کشمیری قوم کو بھول چکے:جاوید اقبال بڈھانوی

ناٹنگھم …کشمیری امن پسند اور آزادی پسند قوم ہیں بھارت کی ریاستی دہشت گردی نے جنوبی ایشیا کے مستقبل کو خطرے میں ڈالا ہوا ہے جنوبی ایشیا میں مستقل امن کے تمام راستے کشمیر سے گزرتے ہیں جب تک کشمیریوں کو آزادی نہیں ملتی جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ممکن نہیں۔ان خیالات کا اظہار…

برمنگھم اپنی منفرد ثقافت کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول:لارڈ میئر

برمنگھم … لارڈ میئر برمنگھم کونسلر شفیق شاہ نےآزادکشمیر کے علاقے ہٹیاں بالاں سے آئے پولیس آفیسر کامران مغل کے دورہ برمنگھم کونسل پر انہیں خوش آمدید کہا اور ٹائون ہال کا وزٹ کرایا۔ اس موقع پر انہوں نے مہمان کو برمنگھم کونسل کی تاریخ سے بھی آگاہ کیا اور کہا کہ برمنگھم اپنی منفرد،…