برمنگھم – Page 2 – Kashmir Link London

کشمیری حق خودارادیت کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، راجہ فہیم کیانی

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) تحریک کشمیر برطانیہ کے زیراہتمام برمنگھم میں بھارتی قونصلیٹ کے باہر بھارتی افواج کی طرف سے نہتے کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ۔مظاہرے کی قیادت تحریک کشمیربرطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کی،مظاہرے میں شریک شرکاء سے تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد…

نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب کرکے ہی معاشرے کو خوشگوار بنایا جاسکتا ہے؛ڈپٹی میئر برمنگھم

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) ڈپٹی میئر برمنگھم سٹی کونسل کونسلر محمد عظیم، کونسلر ظہور ملک، کونسلر ماجد، میئر آف ووسٹر کونسلر چوہدری اللہ دتہ، چوہدری خالد اور دیگر نے آشیانہ کرکٹ لیگ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں شرکت کی اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر ان شخصیات کا کہنا تھا کہ…

ہمیں مسلکی اختلافات بھلاکر بڑے مقصد کیلئے باہمی اتحاد و یکجہتی سے عالمگیر اتحاد بناناہوگا،پیرعمران ابدالی

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) سید الکونینﷺ کانفرنس کا مقصد نوجوان نسل کی روحانی بیداری اور ان کے اندر حب رسولﷺ کو اجاگر کرنا ہے، آج کا نوجوان آنے والے کل میں قوم کا معمار بنے گا، رحمت اللعالمینﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں تعلیم و تربیت سے نہ صرف وہ خود کامیابی سے ہمکنار ہوں…

نوجوان نسل کا دیارغیر میں بھی اپنی آبائی روایات کا برقرار رکھنا خوش آئند ہے؛لارڈ میئر برمنگھم محمد افضل

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) خوش قسمت ہیں ایسے والدین جنکی اولاد انکے گذر جانے کے بعد ناصرف انکی یادیں سینے میں سجائے ہوئے ہیں بلکہ انکی تربیت کی روشنی میں رزق حلال کمارہے ہیں، برمنگھم میں کمیونٹی کی پہچان شخصیات چوہدری حکم داد، چوہدری جاوید نے کاروبار میں اہم نام کمایا لیکن یکے بعد دیگرے…

چوہدری یٰسین اور بیٹوں کی رہائی کی خوشی میں برمنگھم میں پارٹی قائدین کی طرف سے دعائیہ تقریب کا انعقاد

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) صدر پیپلزپارٹی آزاد کشمیر و سابق اپوزیشن لیڈر و سابق قائم مقام وزیراعظم چوہدری محمد یٰسین چھ مرتبہ عوامی عدالت میں سرخرو ہونے کے بعد گزشتہ روز قانون کی عدالت سے بھی کامیاب ہوگئے۔ سانحہ مٹھی جھنڈ کے کیس میں نامزد ملزمان سمیت دیگر نامعلوم افراد کی ضمانتیں کنفرم ہونے کے…

مسئلہ کشمیر ایک عالمی مسئلہ جو اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق حل طلب ہے،راجہ فہیم کیانی

برمنگھم(کشمیر لنک نیوز) جب تک مسئلہ کشمیر پرامن طور پر حل نہیں ہوتا خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، مسئلہ کشمیر کوئی دوطرفہ نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے جو اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق حل طلب ہے، کشمیری اپنے حق خودارادیت کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں، نریندر مودی کے دورہ برطانیہ…

تحریک انصاف آزاد کشمیر کو اوورسیز میں آباد کشمیریوں کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنا چاہیئے؛ ملک نثار

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) برطانیہ کے دورے پر آئے کوٹلی آزاد کشمیر سے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما ملک نثار کے اعزاز میں مولانا الطاف نقشبندی کی جانب سے ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں دوست احباب کو بھی مدعو کیا گیا اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ملک نثار کا…

تحریک کشمیر برمنگھم برانچ کا یوم شہدا جموں کشمیر کے موقع پر بھارتی مظالم کیخلاف مارچ، پمفلٹ تقسیم کیے

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) تحریک کشمیر برطانیہ برمنگھم برانچ کا یوم شہدا جموں کے موقع پر بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے مظالم کے حوالے سے عوامی بیداری پیدا کرنے کے لیے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے برمنگھم میں ہونے والے ایک بڑے مارچ کے دوران بھارتی جموں و کشمیر میں ہونے والے…

برطانیہ میں نظام کے تحت جس نے بھی جدو جہد کی وہ کامیاب ہوا، لارڈ میئر برمنگھم کونسلر چوہدری افضل

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) ممتاز علمی، ادبی اور روحانی شخصیت پیر سید نذیر حسین شاہ اور برمنگھم کے سابق لارڈ میئر کونسلر سید شفیق حسین شاہ کی جانب سے برمنگھم کے لارڈ میئر کونسلر محمد افضل کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے…

حکومت کی غلط اپروچ کے باعث پاکستان کشمیر پر سفارتی تنہائی کا شکار ہے،راجہ فاروق حیدر

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) برطانیہ کے دورے پر آئے صدر مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر و سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کے اعزاز میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر مڈلینڈ کے صدر راجہ امجد خان نے اپنی رہائش گاہ پر عشائیہ دیا، تقریب میں سابق وزیر حکومت و ممبر اسمبلی حافظ احمد…