کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہوگی، کمیونیٹیز احتیاط سے کام لیں؛ کونسلر شوکت حسین

بلیک برن (محمد فیاض بشیر) ملک بھر میں کورونا کو قابو میں رکھنے کے بعد دوسرے مرحلے میں حکومت برطانیہ کو اسکی شدت سے عوام کو بچانے میں واضع مشکلات پیش آرہی ہیں، دوسرے مرحلے میں مقامی انتظامیہ اور مرکزی حکومت نے سختی کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں تاکہ کورونا وائرس کے…

پاکستان قونصلیٹ بریڈفورڈ کے باہر استحکام پاکستان ریلی، مسلح افواج سے یکجہتی کا اظہار

بریڈفورڈ (فیاض بشیر) یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں پاکستان قونصلیٹ بریڈفورڈ کے باہر استحکام پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے افراد نے شرکت کی اور پاکستانی افواج سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ ریلی کا اہتمام اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل اور پاکستان کشمیر یونائیٹڈ فورم نے کیا…

مسلمان نوجوان پر پولیس کا بلاوجہ تشدد، پاکستانی کمیونٹی سراپا احتجاج انصاف کا مطالبہ

بریڈفورڈ (کشمیر لنک نیوز) ہیلی فیکس سے تعلق رکھنے والے نوجوان پر مقامی پولیس کے بے جا ظلم پر ناصرف متاثرہ نوجوان کے رشتہ دار بلکہ گرد و نواح کی پاکستانی کمیونٹی بھی سراپا احتجاج ہے۔ویسٹ یارکشائر پولیس کی طرف سے ہیلی فیکس میں نوجوان حسن احمد پر بہیمانہ تشدد پر پاکستانی کمیونٹی میں سخت…

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے المرکز الاسلامی بریڈفورڈ میں جدید مشینری نصب

بریڈفورڈ (فیاض بشیر) مقامی کمیونٹی میں المرکز اسلامی نہ صرف مسجد بلکہ ایک کمیونٹی حب کی حیثیت رکھتی ہے جہاں مختلف فلاحی سرگرمیاں دیکھنے کو ملتی ہیں اسکا وجود بریڈفورڈ میں بسنے والی مسلم کمیونٹی کیلئے زندگی کا لازمی جزو ہے، ان خیالات کا اظہار ناز شاہ ایم پی نے المرکز اسلامی بریڈفورڈ کو برطانیہ…

تشویشناک صورتحال کے باوجود لاک ڈائون کی دھجیاں اڑاتی شادی پر پولیس کا چھاپہ

بریڈفورڈ (کشمیر لنک نیوز) کورونا لاک ڈائون کی خلاف شادی میں سماجی فاصلوں کی پابندی نہ کرنے پر دولہا دلہن سمیت رشتہ داروں کو شرمندگی کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق بلیک برن میں واقع وحید بوفے میں پولیس نے اطلاع ملنے پر چھاپہ مارا تو سو سے زائد افراد شادی کی تقریب میں موجود تھے، پولیس…

لنکاشائیر کے فلائیڈ کوسٹ پر ڈوبنے والے دو نوعمر بھائیوں کی لاشیں برآمد

بریڈفورڈ (کشمیر لنک نیوز) لنکا شائیر کے ساحل پر ڈوب جانے والے دو سگے بھائیوں کی لاشیں ماہر غوطہ غوروں کی انتھک محنے کے بعد برآمد کرلی گئی ہیں، دونوں بھائی ہفتے کے روز گہرے پانیوں میں لاپتہ ہوئے تھے جبکہ انکا ایک کزن تیر کر کنارے تک پہنچنے میں کامیاب ہوگیا تھا جس نے…

لنکا شائیر؛ لاک ڈاؤن کے باعث بلیک پول میں ہر طبقہ فکر کے لوگ متاثر

بلیک پول( کشمیر لنک نیوز) لنکاشائیر میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر ساڑھے دس ہزار سے زائس ہونے پر محکمہ صحت نے تشویش کا اظہار کردیا ہے، پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے جاری کردہ تازہ اعداد شمار کے مطابق صرف لنکا شائیر کائونٹی میں ساڑھے سات ہزار سے زائد کیسز درج ہوچکے جبکہ بلیک پول…

الفیض ٹرسٹ کو نیا کمیونٹی سنٹر بنانے کی اجازت؛ مقامی رہنمائوں کی مبارکباد

بریڈفورڈ (کشمیر لنک نیوز) ایسے تاریخی کارنامے انسان کی بس کی بات نہیں یہ بس اللہ کا کرم ہوتا ہے جس پر ہوجائے، گرینمین جیسی معروف جگہ مسلمانوں کی عبادت گاہ کیلئے استعمال ہونا یقینی طور پر انتہا پسند جماعت کیلئے تکلیف دہ بات تھی لیکن برطانیہ ایک انصاف پسند ملک ہے اسلیئے ہمیں ہر…

کشمیر کانفرنس برطانیہ؛ ڈبل لاک ڈائون کے شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

بریڈ فورڈ (محمد فیاض بشیر) مقبوضہ کشمیر میں جاری کرفیو کو تین سو دن مکمل ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس کے ڈبل لاک ڈاؤن کے بعد ہندوستان کشمیریوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہوئے انہیں ہندوستانی شہریوں کی طرح وبا کے ماحول میں صحت کے حوالے سے ضروری اشیاء فراہم نہیں کی جا رہیں۔بھارت نے کشمیر…

سابق ایم ای پی واجد خان نے میئر برنلے کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

برنلے(محمد فیاض بشیر)برطانیہ کے علاقے نارتھ ویسٹ کے حسیں و جمیل پہاڑوں کے سرسبز شاداب ڈسٹرکٹ لنکاشائر میں واقعہ برنلے ٹاؤن کو منفرد حیثیت حاصل ہے جسکی آبادی تقریباً 88920 افراد پر مشتمل ہے ۔پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی برطانیہ بھر کی طرح برنلے ٹاؤن میں بھی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کردار ادا کر…