برطانیہ میں نوجوان نسل اپنی زبان سے دوری کی وجہ سے ثقافتی ورثے کو کھورہی ہے، اشتیاق میر
بریڈفورڈ (محمد فیاض بشیر) بریڈفورڈ لٹریچر فیسٹیول کے سلسلے میں معروف اردو شاعر اور ادیب اشتیاق میر کے پہلے شعری مجموعے ’’زندگی اتنی تو ہو‘‘ کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں برطانیہ کے علاوہ امریکہ ، فرانس اور دیگر ممالک کی ادبی شخصیات نے شرکت کی، اشتیاق میر یارکشائر ادبی فورم کے چھ بانی اراکین…