اسکینڈے نیویا میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات کے بعد ڈنمارک کے شاپنگ مال میں دہشت گردانہ حملہ
کوپن ہیگن (کشمیر لنک نیوز) ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں فیلڈز شاپنگ مال میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر موجود ہے تاہم ابھی یہ تصدیق نہیں ہوسکی کہ اس واقعے میں کتنے افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ فائرنگ کے مقام کی…