حضرت محمد ؐ کے بتائے راستے میں دین و دنیا کی بہتری ہے:پیر ابو احمد مقصود مدنی

سپین( محمد فیاض بشیر)عالمی سطح پر افراتفری اور اسلامی ممالک میں ہونے والی خون ریزی کی بنیادی وجہ قرآن کریم کی تعلیمات اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمل نہ کرنا ہے اگر ہم ان آزمائشوں سے نبرد آزما ہونا چاہتے ہیں تو پھر احکامات خداوندی اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ…

میاں نواز شریف کے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کی حمایت کرتے ہیں؛ اوورسیز کمیونٹی رہنما

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) برطانیہ میں بسنے والی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی پاکستان کے موجودہ کشیدہ سیاسی حالات کی وجہ سے سخت پریشان ہے، ایسے میں دیار غیر میں آباد دوست احباب ایک دوسرے سےمل کر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسی ہی ایک محفل نوجوان ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت ذیشان…

شیخ نذیر حسین کے انتقال پرسیاسی ،سماجی وکمیونٹی شخصیات کا اظہار تعزیت

گریٹر مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)موت کی تلخ حقیقت کوئی جھٹلا نہیں سکتا اور ہر جاندار شےنے اس کا ذائقہ چکھنا ہے ۔کچھ ایسے انسان ہوتے ہیں جو اپنی زندگی میں لوگوں کے دلوں ایسے گہرے نقوش چھوڑ جاتے ہیں جو تاقیامت یاد رکھے جائیں گے۔ بولٹن میں عرصہ دراز سے رہائش پذیر بین الاقوامی شہرت…

اے پی سی میں نوازشریف کا خطاب تاریخی تھا:راجہ مقصودکاکڑوی

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس اور لندن سے سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے خطاب کو برطانیہ میں بسنے والے مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے کوآرڈینیٹر راجہ مقصود حسین کاکڑوی نے تاریخی قرار دیا۔میڈیا کو…

یاسین ملک کوفی الفوررہا کر کے ہسپتال منتقل کیا جائے:راجہ سجاول حسین

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی اداروں کی غنڈہ گردی اور نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کی ایک ایسی داستان ہے جو کوئی بھی ذی شعور انسان اگر آنکھوں سے دیکھ اور کانوں سے سن لے تو اسکے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ گزشتہ اکتیس سالوں سے ہماری ماؤں بہنوں اور بیٹیوں…

حکومت شہبازشریف کی بیماری سے متعلق غیر سنجیدہ ہے:کونسلرعتیق الرحمٰن

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور پنجاب اسمبلی میں حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف جو گزشتہ دو برس سے نیب کے زیر حراست ہیں گزشتہ دنوں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد انکے قانونی ماہرین نے علاج معالجہ کی غرض سے اتفاق ہسپتال منتقل ہونے کی درخواست دائر کی…

تبدیلی سرکاراورجیالی سرکار نےاداروں کوتباہ کردیا:چوہدری الطاف شاہد

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے صدر چوہدری محمد الطاف شاہد نے کہا ہے کہ نااہل حکام اناڑی حکمرانوں کاہراول دستہ ہیں،انہیں حکمرانوں کاحق نمک اداکرنے کے سواکوئی کام نہیں۔سندھ کے لوگ بدانتظامی کی آگ میں جل ر ہے ہیں،حکمرانوں میں دوررس اصلاحات کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔تبدیلی سرکار نے وفاقی جبکہ جیالی…

پیر ابواحمدمقصود مدنی کا حضرت امام حسین وامام حسن علیہ السلام بارے تاریخی بیان

پیرس (محمد فیاض بشیر)ادارہ نور السلام فیصل آباد کے بانی و سرپرست اعلیٰ پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی جو ان دنوں فرانس کی ممتاز کاروباری سیاسی اور مذہبی شخصیت الحاج بابو جی شاہ نواز اور انکے لخت جگر نوجوان کاروباری سماجی شخصیت افزان شاہ نواز کی خصوصی دعوت پر یورپ کے تبلیغی دورہ ہر…

اوورسیز پاکستانیوں کا الیکشن میں حصہ لینے کے حکومتی فیصلے پر خوشی کا اظہار

گریٹر مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)وزیراعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے ایک اہم اجلاس میں بیرونی ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کو الیکشن میں حصہ لینے کے لئے دفعہ 130 A کو ختم کرنے کی تجویز کو کابینہ کے اراکین نے آئین کا حصہ بنانےکے لیے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ میں…

میاں نواز شریف کی کردار کشی قابل مذمت ہے:صوفی جاوید اختر

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی پاکستان کے لیے ان گنت خدمات ہیں جسطرح آئے روز انکی کردار کشی کی جا رہی ہے قابل مذمت ہے اس سے عالمی سطح پر مادر وطن کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن برطانیہ کے مرکزی…