پاکستان میں آئے روز مہنگائی اور پٹرول بم سے عوام کے ارمانوں کا خون کیا جارہا ہے؛ الطاف شاہد
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر) پاک سر زمین پارٹی برطانیہ کے صدر چوہدری محمد الطاف شاہدنے کہا ہے کہ پاکستان میں پٹرول بم چلتا ہے توانسان اورارمان جھلس جاتے ہیں۔ بدترین مہنگائی نے عام آدمی کے معیار زندگی کوزمین بوس کردیاہے۔اتحادی حکمران بیچارے عوام سے کس بات کاانتقام لے رہے ہیں۔شہرقائدؒ سے جو” متحدہ” والے مراعات…