وزیراعظم شہباز شریف سے بیرسٹر امجد ملک کی ملاقات، باہمی امور اور تارکین وطن کے مسائل پر گفتگو

لاہور (نمائندہ خصوصی)برطانیہ کے ماہر قانون دان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز بیرسٹر امجد ملک نے آج لاہور میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے خصوصی ملاقات کی،ملاقات میں باہمی امور مزید پڑھیں

پروفیسر روبینہ شاہ کو کمیونٹی کی خدمات کے صلہ میں (کمانڈر آف برٹش ایمپائر) کے خطاب سے نوازا گیا

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)پاکستانی نژاد برطانوی شہری ڈاکٹر پروفیسر روبینہ شاہ کو کمیونٹی کی خدمات کے صلہ میں برطانیہ کے (کمانڈر آف برٹش ایمپائر) Dame خطاب سے نوازا گیا ۔ سنٹرل لائبریری مانچسٹر میں انکا مجسمہ نصب کی تقریب کا انعقاد مزید پڑھیں

سابق صدر پاکستان پریس کلب یوکے مبین چوہدری مرحوم کی یاد میں راولپنڈی پریس کلب میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

راولپنڈی (کشمیر لنک لندن) پاکستان پریس کلب یوکے کے سابق صدر اور قائد صحافت مبین چوہدری مرحوم کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس زیر صدارت پاکستان پریس کلب یوکے کے مرکزی صدر شیراز خان زیر نگرانی شکیلہ جلیل انچارچ راولپنڈی مزید پڑھیں

برطانیہ کے ہر دلعزیز صحافی مبین چوہدری مرحوم کی یاد میں خالد چوہدری کی جانب سےراچڈیل میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد

راچڈیل (محمد فیاض بشیر)برطانیہ کے ہر دلعزیز صحافی مبین چوہدری مرحوم کی یاد میں سماجی و کاروباری شخصیت خالد چوہدری نے راچڈیل کے مقامی ریسٹورنٹ میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا جس میں راچڈیل کونسل کے ڈپٹی لیڈر کونسلر عدالت مزید پڑھیں

لوٹن میں مقیم کمیونٹی رہنمائوں کو برطانوی شاہ چارلس کی جانب سے اعزازات ملنے پر تقریب

لوٹن (رپورٹ شیراز خان ) برطانیہ کے بادشاہ عزت ماب چارلس سوم کی جانب سے نائٹ ہڈ سر کا خطاب ملنے کے بعد پاکستانی کشمیری نژاد سر ڈاکٹر شکیل قریشی (ستارہ امتیاز )اور معروف مزہبی و سماجی شخصیت مولانا قاضی مزید پڑھیں

لندن؛ اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی نمائیندہ تنظیم پاکستان پریس کلب یوکے کا سالانہ اجلاس

لندن (رپورٹ؛ رفیق مغل) پاکستان پریس کلب برطانیہ صحافتی روایات اور جمہوری اقدار کا امین اور پاکستان کے باہر فعال صحافیوں کا سب سے بڑا منظم اور جمہوری پریس کلب ہے۔ اس کلب کو اعزاز حاصلہے کہ پاکستان کے بڑے مزید پڑھیں

اولڈہم میں لیبر پارٹی رہنمائوں کا نائیکوپ کے حصول کیلئے مقامی کالج میں نادرہ سرجری کا انعقاد

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) لیبر پارٹی کی مقامی ٹیم سابق کونسل لیڈر عروج شاہ -غزالہ رانا اور کونسلر عقیل سلامت کی جانب سے گرین گیٹ اسلامک کالج اولڈھم کی بلڈنگ میں نادرا سرجری کا اہتمام کیا گیا کمیونٹی لیڈر حاجی مزید پڑھیں

اولڈہم کے پرائمری سکول کے بچوں کی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے فنڈ ریزنگ مہم

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) سینٹ تھامس پرائمری سکول ورنتھ اولڈہم کے طلبا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے خطیر رقم جمع کی ۔خیراتی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے مقامی سماجی ورکر محمد افروز میاں مزید پڑھیں

اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے ڈاکٹر سوریا بی کا ڈیزائن کردہ انڈیکس ایک بہترین دستاویز ہے؛ ناز شاہ

لندن (عمران راجہ) برطانیہ میں اسلاموفوبیا کے حوالے سے پارلیمنٹ ہائوس میں ایک بہترین دستاویز لانچ کرنے کی تقریب کے بعد ناز شاہ ایم پی نے اس انیشی ایٹو کی محرک ڈاکٹر سوریا بی کی خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مزید پڑھیں

خواتین کے حقوق کیلئے متحرک نینا رانیاں خان کو بین الاقوامی ایوارڈ ملنے کی خوشی میں تقریب

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) بر طانیہ کی ممتاز سماجی و صحافتی شخصیت مقدس مجید کی جانب سے بر طانیہ کی کاروباری سماجی شخصیت اور خواتین کے حقوق کے لئے کام کرنے والی متحرک خاتون نینا رانیاں خان دختر عظیم مذہبی مزید پڑھیں