والد کی بغیرماسک شاپنگ پروزیراعظم بورس جانسن کی معذرت

لندن(کشمیر لنک رپورٹ)برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کےوالد اسٹینلےجانسن کی بغیر ماسک لگائے لندن میں شاپنگ کرتے ہوئے تصویر سامنے آگئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق بغیر ماسک کے مقامی اخبار میں تصویر کی اشاعت پر اسٹینلے جانسن نے معذرت کی۔ اسٹینلے جانسن کا کہنا تھا کہ تین ہفتوں تک برطانیہ سے باہر رہنے کے سبب نئے…

برطانیہ کا Ascension جزیرے پر اسائلم سینٹر بنانے پرغور

لندن(کشمیر لنک رپورٹ) برطانیہ سے 5 ہزار میل دور Ascension جزیرے پر اسائلم سینٹر بنایا جائیگا،پناہ کی غرض سے مختلف ممالک سے آنے والوں کوبرطانیہ میں داخلے سے روکنے کیلئے Ascensionجزیرے پر اسائلم سینٹر بنانے پرغورکیا جا رہا ہےایک ذریعے کےمطابق بحر اوقیانوس میں برطانوی علاقے میں پناہ گزینوں کی درخواستوں کی پراسیسنگ کیلئے ایک…

ٹرافالگر سکوائر مظاہرین کا مردانہ وار مقابلہ کرنے والی مسلمان پولیس آفیسر نسل پرست حملوں کی زد میں

لندن (عدیل خان) حکومتی پالیسیوں سے نالاں عوام کا ایک جم غفیر تھا کہ تھمنے کا نام نہیں لےرہا تھا، حکومت کے خلاف نعرے لگاتے اور ہر چیز کو توڑ دینے کے درپے برطانوی دارالحکومت لندن کے تاریخی ٹرافالگر سکوائر پر اکٹھے یہ سینکڑوں لوگ انتہائی غصے میں تھے۔میٹروپولیٹن پولیس کے افسران نرمی کیساتھ ساتھ…

پاک برطانیہ تعلقات کے فروغ اور مسئلہ کشمیر کی بھرپور ترجمانی پر لارڈ قربان حسین کیلئے ستارہ قائداعظم کا اعزاز

لندن ( عمران راجہ) برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن لارڈ قربان حسین کو انکی خدمات پر حکومت پاکستان کی طرف سے ستارہ قائداعظم کا اعزاز دیا گیا ہے، یہ اعزاز انہیں پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ہائی کمشنر معظم احمد خان نے ایک پروقار تقریب میں دیا۔ ہائی کمشنر نے اس موقع پر اظہار…

شہباز شریف کی گرفتاری سے بہت دکھ ہوا، انہوں نے دیانتداری سے ملک و قوم کی خدمت کی: نواز شریف

لندن (اکرم عابد) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری سے ان کو بہت ہی زیادہ دکھ ہوا ہے کیونکہ شہباز شریف نے دیانتداری سے قوم اور ملک کی خدمت کی اور اس وقت…

انسانیت کی فلاح کیلئے المصطفیٰ جیسے اداروں کو ہر ممکن مدد دینی چاہئے؛ صدر آزادکشمیر

لندن (اکرم عابد) معروف برطانوی چیریٹی المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ نے آفات کے دور میں دنیا بھر کے انسانوں کی خدمت بغیر کسی تعصب کے کی ہے، آج کل اسکی ٹیم پاکستان کے پسماندہ علاقوں کے دورے کرکے مستحق افراد کو انکی کھوئی ہوئی بینائی واپس دلانے کیلئے مفت آئی کیمپ لگارہی ہے۔ المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ…

انڈس ہسپتال کینسر میں مبتلا بچوں کو مفت علاج کی سہولتیں مہیا کررہا ہے؛ ابراہیم جمالی

لندن (اکرم عابد) انڈس ہیلتھ نیٹ ورک یوکے چیپٹر کے زیراہتمام ایک گالف ٹورنامنٹ ہوا جسکا مقصد پاکستان میں انڈس ہاسپٹلز اور اس کے نیٹ ورک کی خدمات کے متعلق آگاہی فراہم کرنا تھا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نیٹ ورک کے ڈائریکٹر یوکے ابراہیم جمالی کا کہنا تھا کہ انڈس ہسپتال نیٹ ورک…

سکولز اورکیئر ہومز کورونا کے دوتہائی کیسز بڑھانے کے ذمہ دار ہیں؛ پبلک ہیلتھ انگلینڈ

لندن( کشمیر لنک رپورٹ) برطانیہ میں سکولوں اور کیئر ہومز کوکورونا وائرس کے دوتہائی کیسز کا ذمہ دار قرار دیاگیا ہے پبلک ہیلتھ انگلینڈ کی جانب سے سرکاری طورپر جاری کردہ اعدادوشمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 10بجے پبس اور ریسٹورنٹس بند کرنے کے احکامات سے قبل رواں ہفتے پبس اور ریسٹورنٹس کے ذریعے…

کمیونٹیز سے رابطوں کیلئے صحت مندانہ سرگرمیاں ضروری ہیں؛ پاکستان ہائی کمشنر معظم خان

لندن (کشمیر لنک رپورٹ) انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے کیلئے پاکستان ہائی کمیشن لندن کی کرکٹ ٹیم اور ووکنگ کرکٹ کلب کے درمیان ایک روز قبل دوستانہ ٹی 20میچ کھیلا گیا۔ یہ میچ ووکنگ اینڈ ہارسل کرکٹ کلب پر کھیلا گیا۔ ہائی کمشنر معظم احمد خان جوکہ خود بھی شوقیہ…

قوم توقع کررہی تھی عاصم باجوہ کو پکڑا جائیگا، انہوں نے شہباز شریف کو پکڑ لیا؛ نواز شریف

لندن (کشمیر لنک نیوز) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے بھائی اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے سخت ناانصافی اور زیادتی سے تعبیر کیا ہے۔ حسین نواز کے دفتر سے گھر واپس جاتے ہوئے میڈیا سے گفتگو میں…