برطانیہ میں عمران خان کے دوست کو آئی ایس آئی کا ایجنٹ کہنے پر ارناب گوسوامی کو ہرجانہ
لندن (کشمیر لنک نیوز) بھارتی میڈیا میں منہ پھٹ اینکر ارناب گوسوامی کو پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین انیل مسرت سے پنگا لینا مہنگا پڑ گیا۔ اپنے بھارتی چینل پر بیٹھ کر انیل مسرت کو پاکستانی ایجنسی کا کٹھ پتلی اور دہشت گرد ہونے کا الزام لگانے پر انہیں برطانوی کورٹ میں سزاوار قرار دیدیا…