میاں نوازشریف کا بیانیہ درست ہے: بیرسٹرامجد ملک

راچڈیل (محمد فیاض بشیر)برطانیہ کے ماہر قانون دان اور ایسوسی آف پاکستانی لائیرز برطانیہ کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی مسلم لیگ ن کی مجلس عاملہ میٹنگ کے دوران کیے گئے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا جب آپ اپوزیشن جماعتوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش کریں گے…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے حکومت پاکستان کا اہم اقدام ہے: قونصل جنرل مانچسٹر

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر) شمالی انگلستان سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیات نے قونصلر جنرل مانچسٹر طارق وزیر سے ملاقات کی اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے معلومات حاصل کیں۔ ان موقع پر قونصلیٹ کے کمرشل اتاشی محمد اختر بھی ہمراہ تھے۔قونصل جنرل طارق وزیر نے انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری اور اسٹیٹ…

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو ملا کر جموں و کشمیر کی ایک با اختیار حکومت قائم کی جائے: راجہ نجابت حسین

مانچسٹر (انٹرویو: محمد فیاض بشیر) جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے کہا ہے کہ بھارت نے 5اگست کا غیر آئینی اور غیر قانونی اقدام اٹھا کر مسئلہ کشمیر کو دنیا بھر میں ایک فلیش پوائنٹ بنوایا، مودی سرکار کے اقدامات اور کشمیر میں کرفیو، لاک ڈاؤن…

میاں نواز شریف کے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کی حمایت کرتے ہیں؛ اوورسیز کمیونٹی رہنما

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) برطانیہ میں بسنے والی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی پاکستان کے موجودہ کشیدہ سیاسی حالات کی وجہ سے سخت پریشان ہے، ایسے میں دیار غیر میں آباد دوست احباب ایک دوسرے سےمل کر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسی ہی ایک محفل نوجوان ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت ذیشان…

مانچسٹر؛ کورونا وبا کے حبس زدہ ماحول میں شام موسیقی، گلوکاروں نے سماں باندھ دیا

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) برطانیہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی روایتی ثقافت کو ژندہ رکھنے میں پیش پیش ہے جو مادر وطن سے جذباتی لگاؤ کی عکاسی کرتا ہے پچھلے کئی ماہ سے کرونا وائرس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر ثقافتی سرگرمیوں کا سلسلہ محدود ہو گیا ہے دوست احباب کو آپس میں بیٹھنے…

صدر پاکستان کا بہترین خدمات پرایسوسی ایشن آف پاکستانی فزیشنزاینڈ سرجنز برطانیہ کو خراج تحسین

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر) جس طرح وطن عزیز پاکستان میں میڈیکل سٹاف نے اپنی جان ہتھیلی پہ رکھ کر قوم کو کورونا کے اثرات سے بڑی حد تک بچایا اسی طرح اوورسیز میں مقیم پاکستانی طبی عملے نے بھی گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ ایسوی ایشن آف پاکستانی فزیشنز اینڈ سرجنز برطانیہ کسی تعارف کی…

اے پی سی میں نوازشریف کا خطاب تاریخی تھا:راجہ مقصودکاکڑوی

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس اور لندن سے سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے خطاب کو برطانیہ میں بسنے والے مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے کوآرڈینیٹر راجہ مقصود حسین کاکڑوی نے تاریخی قرار دیا۔میڈیا کو…

مقبوضہ کشمیر میں مسلح بھارتی افواج کے سامنے غیرت ایمانی سے کھڑا ہونا بھی جرم بن چکا

مانچسٹر ( محمد فیاض بشیر ) عالمی یوم امن کے موقع پر جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے زیر اہتمام انٹر نیشنل کشمیر سیمینار کا انعقاد، ورچوئل کشمیر سیمینار سے برطانیہ ، یورپ ، پاکستان، کشمیر سمیت دنیا بھر سے پارلیمنٹ کے ممبران، انسانی حقوق کے مندوبین کی خصوصی شرکت، بین الاقوامی کشمیر…

مشکل حالات میں برطانیہ سے پاکستان میں سرمایہ کاری حوصلہ افزا اور باعث مسرت ہے

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے برطانیہ میں کوآرڈینیٹر راجہ مقصود حسین کاکڑوی نے پاکستان سے آئی صحافتی شخصیت ملک سہیل انجم اور سپین سے آئے ملک زرار افضل کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ دیا جس میں راجہ شبیر کاکڑوی میاں امجد ،ملک اضرار اور نوجوان کاروباری…

یاسین ملک کوفی الفوررہا کر کے ہسپتال منتقل کیا جائے:راجہ سجاول حسین

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی اداروں کی غنڈہ گردی اور نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کی ایک ایسی داستان ہے جو کوئی بھی ذی شعور انسان اگر آنکھوں سے دیکھ اور کانوں سے سن لے تو اسکے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ گزشتہ اکتیس سالوں سے ہماری ماؤں بہنوں اور بیٹیوں…