کورونا ویکسین بالکل محفوظ ہے لوگ اسکے بارے میں منفی پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں؛ راجہ مقصود کاکڑوی
ولڈہم (محمد فیاض بشیر) اولڈہم میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مقامی افراد کیلئے رنگ و نسل مذہب سے بالاتر ہو کر ویکسینیشن کا عمل جاری ہے جس سے تمام کمیونیٹیز کے افراد ویکسین لگوا کر خود کو اور اپنے پیاروں کو موذی وبا سے بچا رہے ہیں۔ ویکسین کلینک کے انچارج ڈاکٹر سلیم…