مارول کی’مسلم سپر ہیرو گرل‘سیریز کیلئےپاکستانی لڑکی کا انتخاب

لاس اینجلس(شوبز رپورٹ) مارول اسٹوڈیو اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو مس مارول پر ٹی وی سیریز بنا رہا ہے۔ مارول اسٹوڈیو نے اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو کی ٹی وی سیریز کے لیے پاکستانی لڑکی کو منتخب کرلیا۔اس ٹی وی سیریز کے مرکزی کردار ’’کمالہ خان‘‘ کے لیے مارول اسٹوڈیو طویل عرصے سے کسی ایسی…

علی ظفراورمیشا شفیع کے معاملے میں نیا رُخ؛ 9 ملزمان کیخلاف مقدمہ

لاہور(شوبز رپورٹ) گلوکار اور اداکارعلی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم میں میشا شفیع سمیت9ملزمان پر ایف آئی آردرج کرلی گئی ۔ذرائع کے مطابق گلوکارہ میشا شفیع اور گلوکار علی ظفر کا معاملہ ایک نیا رخ اختیار کرگیاہے اور اب جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی میشا شفیع کیخلاف ہی مقدمہ…

بالی وڈ اداکاروں کے پشاور میں مکانات کوعجائب گھربنانے کا فیصلہ

پشاور (شوبز رپورٹ) خیبر پختون خواہ حکومت کی طرف سے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار اور کپور خاندان کی پشاور میں واقع آبائی رہائش گاہوں کوخرید کر میوزیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں بالی…

خود کشی یا قتل؟ ایوارڈ یافتہ جاپانی اداکارہ گھر میں مردہ پائی گئیں

ٹوکیو(شوبزرپورٹ)ایوارڈ یافتہ جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی ٹوکیو میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے شبہ ظاہر کیا ہے کہ 2 بچوں کی ماں ٹیکوچی نے خود کشی کی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کی لاش سب سے پہلے ان کے شوہر نقابایشی نے…

ایان علی کی’ٹک ٹاک‘ کی دُنیا میں انٹری؛ پہلی ویڈیو پوسٹ کردی

لندن (شوبز رپورٹ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈل و گلوکارہ ایان علی نے بھی ’ٹک ٹاک‘ کی دُنیا میں انٹری دیدی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایان علی نے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جو اُن کے ’ٹک ٹاک‘ اکاؤنٹ کی پہلی ویڈیو ہے۔ ایان علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے…

پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارزین ملک بیٹی کی پیدائش پرخوشی سے نہال

لندن (مونا بیگ) پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک اور جیجی حدید کے ہاں بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔زین ملک نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں اُن کی بیٹی والد کی انگلی پکڑی نظر آرہی ہے۔ تصویر کے کیپشن میں گلوکار نے بیٹی کی پیدائش کی خوش خبری دیتے ہوئے کہا…

بالی ووڈ ڈمپل گرل کا پشتو زبان میں پیغام، وائرل ویڈیو پر افغانیوں کیجانب سے خوب پذیرائی

ممبئی (شوبز رپورٹ) بھارتی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ڈمپل گرل پریتی زنٹا مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اسی پلیٹ فارم کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ جڑی رہتی ہیں، پریتی آئے دن اپنی ویڈیوز کے ذریعے خود کی مصروفیت اور فٹنس سے متعلق معلومات بھی شیئر کرتی…

بالی ووڈاداکارہرتھیک روشن بھی ماہرہ خان کے مداح نکلے

کراچی(شوبز رپورٹ)دنیا بھرمیں کروڑوں مداح بنانے والے بالی ووڈ کے سپراسٹار ہرتھیک روشن پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح ہیں۔موجودہ دورمیں کسی بھی فنکارکی مقبولیت کا پیمانہ سوشل میڈیا بن گیا ہے جس اسٹارکے سوشل میڈیا پر جتنے فالوورز ہوں گے وہ اتنا ہی مقبول ہوگا۔ تاہم لاکھوں کی تعداد میں فالوورز رکھنے والے یہ…

وزیراعظم عمران خان صرف پاکستان کے یار ہیں:اداکار شان

لاہور(شوبز رپورٹ)پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان وزیراعظم عمران خان کے گرویدہ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شان شاہد نے وزیراعظم پاکستان کے لیے تعریفی پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’عمران خان کی ایک بات مجھے بہت پسند ہے اور وہ یہ ہے کہ وزیراعظم صاحب یاروں کے یار نہیں ہیں بلکہ…

’ارطغرل غازی‘ کے ہیرو انگین التان کی فوٹو گرافی کی سوشل میڈیا پردھوم

انقرہ(شوبز رپورٹ)شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’ارطغرل‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے انگین آلتان نے ثابت کیا کہ وہ نہ صرف ایک اچھے اداکار ہیں بلکہ ایک اچھے فوٹو گرافر بھی ہیں،فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تُرک اداکار انگین التان کی اہلیہ نیسلیسا الکوکلار نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی…