مسلمان ہوکر نام بدل کر نکاح کرکے بھارتی ڈول گرل راکھی ساونت نے دنیا کو حیران کردیا

لندن (مونا بیگ ) بالی وڈ کی بولڈ سٹار راکھی ساونت نے ایک مسلمان سے شادی کرکے ناصرف اپنے ملک بلکہ دنیا بھر میں تھرتھلی مچادی ہے۔ سوشل میڈیا پر راکھی نے کچھ تصاویر شیئر کیں اور لکھا میں بہت مزید پڑھیں

عالیہ اور رنبیر کی بھارتی پاپارازیوں سے ملاقات، بیٹی کی تصویر دو سال تک وائرل نہ کرنے کی درخواست

ممبئی (مونا بیگ) بالی وڈ کے معروف جوڑی رنبیر اور عالیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ دو سال تک اپنی بیٹی کی تصویر منظر عام پر نہیں لانا چاہتے۔ بھارتی میڈیا سے درخواست کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

برٹش نوجوان نسل کو مادر وطن کی ثقافت سے روشناس کرانے کیلئے سلیک ایشین کا فلم شو

راچڈیل (محمد فیاض بشیر) راچڈیل کے مقامی سینما ہال میں بین الاقوامی سطح پر بسنے والی پاکستانی نوجوان نسل کو اپنی ثقافت سے آگاہی دینے بارے سلیک ایشین کی معاونت سے بنائی گئی فلم تھوڑی لائف ٹھوڑی زندگی کی نمائش مزید پڑھیں

پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارت میں ریلیز کی تیاریاں، رنبیر سنگھ کی سرکس سے ٹکرائو متوقع

لندن (مونا بیگ) انڈین فلموں کی بھارت میں مانگ تو عام سی بات ہے لیکن اگر کسی پاکستانی فلم کی بھارت میں مانگ کا پتہ چلے تو اسکی قمبولیت کا بخوبی اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ بالی وڈ سے آمدہ اطلاعات مزید پڑھیں

راچڈیل؛ اسٹیج ڈرامہ میں وی مدد کرساں کے ذریعے پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد

راچڈیل ( محمد فیاض بشیر)کیسل مییر کمیونٹی سنٹر راچڈیل میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے ظفر اقبال اور راجہ واجد کے مشترکہ کاوشوں سے اسٹیج ڈرامہ میں وی مدد کرساں پیش کیا گیا ۔ پاکستان سے آئے مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کی لندن میں شاندار پرفارمنس، حاضرین سے پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کی اپیل

لندن (مونا بیگ) پاکستان کے معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے برطانوی دارالحکومت لندن میں اپنی پرفارمنس کے دوران حاضرین سے پرزور اپیل کی کہ وہ پاکستان کے حالیہ سیلاب میں متاثر ہونے والی عوام کی دل کھول مزید پڑھیں

ورسٹائیل بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی فلم ہڈی میں ایک نئے انداز سے جلوہ گر ہونگے

لندن (مونا بیگ) یوں تو بالی وڈ کے تمام مسلمان فنکار اپنے کام اور مقام میں یکتا ہیں لیکن نواز الدین صدیقی کی بات ہی الگ ہے، کردار سنجیدہ ہو یا مزاحیہ، کسی امیر کا ہو یا غریب کا ایسا مزید پڑھیں

تاجکستان سے تعلق رکھنے والے دنیا کے پستہ قد گلوکار سلمان خان کی فلم میں جلوہ گر ہونے کو تیار

لندن (مونا بیگ) دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے نامور گلوکار عبدو روزک جنکا تعلق تاجکستان سے ہے کو بالی وڈ ہیرو سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم بھائی جان میں کاسٹ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی مزید پڑھیں

اداکار عمران عباس کی بارش میں لندن کی سڑکوں پر ’’دل کو قرار آیا‘‘ گانا گاتے ویڈیو وائرل

لندن (مونا بیگ ) معروف پاکستانی اداکار عمران عباس کی لندن میں بارش سے لطف اندوز ہوتے اور گنگناتے ہوئے ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی یہ مزید پڑھیں