ماہرین کاشہریوں کو اس موسم سرما میں فلو کی ویکسین لازمی لگوانے کامشورہ

لندن (کشمیر لنک رپورٹ) اس موسم سرما میں ماہرین نے شہریوں کوفلو کی ویکسین لازمی لگوانے کا مشورہ دے دیا، ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ فلو اور کورونا کے دہرے خطرے سے بچنے کیلئے شہری فلو کی ویکیسن لگوائیں۔ ریسرچ سے ظاہر ہوتا ہے کہ لوگوں کو یہ دونوں بیماریاں ایک ساتھ بھی لگ…

مسئلہ کشمیر کو برطانیہ بھر میں اجاگر کرنے کیلئے’’یکجہتی کشمیر‘‘کارریلی کا اہتمام

لوٹن(کشمیر لنک رپورٹ) مسئلہ کشمیر کو برطانیہ بھر میں اجاگر کرنے کیلئے لوٹن میں کشمیری کمیونٹی کی جانب سے یکجہتی کشمیر کی کار ریلی کا اہتمام کیا گیا اس ریلی کا اختتام ہائیڈ پارک میں ہوا، جبکہ آغاز برمنگھم سے کیا گیا تھا اس ریلی کے منتظم متحرک کشمیری رہنما اور مذہبی شخصیت مفتی خالد…

بالی ووڈ ڈمپل گرل کا پشتو زبان میں پیغام، وائرل ویڈیو پر افغانیوں کیجانب سے خوب پذیرائی

ممبئی (شوبز رپورٹ) بھارتی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ڈمپل گرل پریتی زنٹا مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اسی پلیٹ فارم کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ جڑی رہتی ہیں، پریتی آئے دن اپنی ویڈیوز کے ذریعے خود کی مصروفیت اور فٹنس سے متعلق معلومات بھی شیئر کرتی…

برطانیہ میں کورونا سے بچائو کیلئے وزیراعظم بورس جانسن کا مزید اقدامات کا اعلان

لندن (کشمیر لنک نیوز) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی طرح برطانیہ میں بھی تیزی دیکھنے میں آرہی ہے جس پر حکومت شدید پریشانی کا شکار ہے، پہلے ملک کے مختلف حصوں میں جزوی طور پر حالات کے تحت اقدامات پر زور دیا جارہا تھا لیکن اب قومی سطح پر ایک جیسے اقدامات…

برطانیہ میں لاکھوں کرایہ داروں کے بے گھر ہونے کا خدشہ

لندن (کشمیر لنک رپورٹ) برطانیہ میں مکانات خالی کرانے پر عائد پابندی اٹھائے جانے کے نتیجے میں نجی مکانات میں کرائے پر رہنے والے لاکھوں افراد کے گھروں سے محروم ہو جانے کا خدشہ ہے۔واضح رہے کہ انگلینڈ اور ویلز میں کرائے داروں کو کوویڈ۔19 کے پھیلائو کے دوران مارچ میں اعلان کردہ مکانات خالی…

انگلینڈ کے بعد پاکستان کرکٹ کا دوسرا میزبان ملک بننے کو تیار

لاہور(سپورٹس رپورٹ )دنیا میں بڑھتی ہوئی کوویڈ 19 کی وبا کے دوران بھی ایک اعزاز پاکستان کا منتظر ہے جو کرکٹ میچز کے انعقاد کے حوالے سے انگلینڈ کے بعد دوسرا ملک بننے کو تیار ہے ،زمبابوے کی حکومت دورے کی اجازت دینے پر آمادہ ہے اور اسی امید پر زمبابوے کے کرکٹرز نے ٹریننگ…

بالی ووڈاداکارہرتھیک روشن بھی ماہرہ خان کے مداح نکلے

کراچی(شوبز رپورٹ)دنیا بھرمیں کروڑوں مداح بنانے والے بالی ووڈ کے سپراسٹار ہرتھیک روشن پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح ہیں۔موجودہ دورمیں کسی بھی فنکارکی مقبولیت کا پیمانہ سوشل میڈیا بن گیا ہے جس اسٹارکے سوشل میڈیا پر جتنے فالوورز ہوں گے وہ اتنا ہی مقبول ہوگا۔ تاہم لاکھوں کی تعداد میں فالوورز رکھنے والے یہ…

یورپی یونین نےایران پرنئی امریکی پابندیوں کی مخالفت کردی

لندن( کشمیر لنک رپورٹ ) یورپی یونین نےایران پرنئی امریکی پابندیوں کی مخالفت کر دی ،یورپین یونین نے کہا ہے کہ( JCPOA) جے سی پی او اے کے تحت ان پابندیوں پر پابندی جاری رہے گی۔ یورپین یونین کی جانب سے یہ اعلان یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے جاری کردہ اپنے اعلامیے…

پاکستانی نوجوان نے اپنی اہلیہ کو تحفے میں چاند کا ٹکڑا پیش کردیا

راولپنڈی(کشمیر لنک رپورٹ)’میں تمہارے لیے چاند توڑ کر لے آؤں گا‘، یہ جملہ عام طور پر ہر عاشق اپنی محبوبہ سے اظہارِمحبت کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے لیکن یہاں تو پاکستانی لڑکے نے اِس جملے کو حقیقت میں تبدیل کردیا ہے۔پاکستانی نوجوان لڑکا اپنی اہلیہ کی محبت میں ایسا گرفتار ہوا کہ اسے تحفے…

وزیراعظم عمران خان صرف پاکستان کے یار ہیں:اداکار شان

لاہور(شوبز رپورٹ)پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان وزیراعظم عمران خان کے گرویدہ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شان شاہد نے وزیراعظم پاکستان کے لیے تعریفی پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’عمران خان کی ایک بات مجھے بہت پسند ہے اور وہ یہ ہے کہ وزیراعظم صاحب یاروں کے یار نہیں ہیں بلکہ…