اداکار عمران عباس کی بارش میں لندن کی سڑکوں پر ’’دل کو قرار آیا‘‘ گانا گاتے ویڈیو وائرل
لندن (مونا بیگ ) معروف پاکستانی اداکار عمران عباس کی لندن میں بارش سے لطف اندوز ہوتے اور گنگناتے ہوئے ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی یہ ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں اُنہیں لندن میں بارش کے دوران سڑک پر…