قمر زمان کائرہ پاکستان کے واحد سیاستدان ہیں جن پر مالی بے ضابطگی کا کوئی الزام نہیں: مقررین
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)برطانیہ کی ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت چوہدری اختر ملوانہ اور مسلم لیگ ق برطانیہ کے صدر سید رضوان ہاشمی نے پاکستان سے برطانیہ آئی سیاسی شخصیت چوہدری طاہر زمان کائرہ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا اس موقع پر چوہدری طاہر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ مختلف سیاسی جماعتوں کے افراد…