مخصوص خبریں – Page 234 – Kashmir Link London

عہدہ اپنی قابلیت اور صلاحیت کی وجہ سے ملا؛ پہلی برطانوی حجاب پوش جج

مانچسٹر (خصوصی رپورٹ: فیاض بشیر) شمالی انگلستان کے علاقے لیڈز سے تعلق رکھنے والی مسلمان قانون دان رافعہ ارشد کو برطانیہ کی حجاب والی پہلی جج بننے کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے، وہ جلد ہی مڈلینڈ میں ڈپٹی اٹارنی جنرل کا عہدہ سنبھالیں گی۔میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ حجاب…

کیا آپ دنیا کے تیز ترین ناقابل یقین براڈ بینڈ کو خوش آمدید کہنے کو تیار ہیں ؟

لندن (خصوصی رپورٹ: اکرم عابد) یہ کوئی زیادہ پرانی بات نہیں بس دو دہائیاں قبل کی حقیقت ہے کہ لوگ ڈائل اپ کے سست ترین انٹرنیٹ کنکشن سے بھی خوش تھے لیکن ٹیکنالوجی کی تیز ترین ترقی نے انٹرنیٹ کی سپیڈ کو اس ترقی کا مظمر قرار دیدیا ہے جو ہم آج تک کرچکے۔ذہن دوڑائیں…

جوہری نے ہیروں اور سونے سے جڑا کورونا وائرس ہاربناڈالا

عمان(کشمیر لنک رپورٹ)اردن میں جوہری نے ہیروں اور سونے سے جڑا کورونا وائرس ہار بنا ڈالا، جوہری کا کہنا ہے کہ جگمگاتا کورونا وائرس چاہیں تو گلے میں لٹکالیں،اس طرح کے منفرد کورونا زیورات تیار کرنے کا مقصد اس وبائی مرض کو ہمیشہ یاد رکھنا ہے ۔سوشل میڈیا پر جاری کی گئی تصاویر میں دیکھا…

لعاب کا استعمال روکنے کیلئے باؤلرز کو میچوں میں ماسک پہنانے کا مشورہ

لاہور(سپورٹس رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے لعاب کا استعمال روکنے کیلئے باؤلرز کو میچوں کے دوران ماسک پہنانے کا مشورہ دے دیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ بال کو شائن کرنے کیلئے اس پر لعاب لگانا باؤلرز کی عادت بن چکی ہے لہٰذا میچوں کے دوران غیر ارادی…

خبریں پڑھنے کے لئے تھری ڈی نیوز اینکر تیار

بیجنگ (کشمیر لنک رپورٹ)چین کی سرکاری نیوز ایجنسی نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے دنیا کی پہلی تھری ڈی نیوز اینکر متعارف کرادی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی جانب سے پیش کی جانے والی اس تھری ڈی نیوز اینکر کی یہ خاصیت ہے کہ یہ با آسانی گھوم سکتی ہے…

عید کے دن طیارہ حادثہ متاثرین کیلئے دُعا کریں، ثانیہ مرزا

ممبئی (سپورٹس رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار اور سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے عیدالفطر کے موقع پر کراچی طیارہ حادثہ متاثرین کو یاد کرتے ہوئے اپنا پیغام جاری کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ’یہ عید ماضی کی عیدوں سے کافی مختلف…

سپائیڈرمین نے بچی کو چھٹی منزل سے گرنے سے بچالیا

بیجنگ(کشمیر لنک رپورٹ)چینی نوجوان نے سپائیڈر مین کے انداز میں چھ منزلہ عمارت پر چڑھ کر پانچ سالہ بچی کو گرنے سے بچا لیا،بیجنگجو گھر میں اکیلے ہونے کے باعث بالکونی کے باہر آگئی تھی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں لوگوں نے نوجوان کی بہادری کو سراہا،یہ غیر معمولی واقعہ جنوب مغربی چین…

معروف گلاکار زوہیب حسن بدقسمت طیارے میں سوار ہونے سے بال بال بچے

لندن (شوبزرپورٹ: مونا بیگ) یہ محاورہ تو آپ نے کئی بار سن رکھا ہوگا کہ جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے لیکن یہی معجزہ اگر آپ کے کسی جاننے والے یا کسی معروف شخصیت کیساتھ ہوجائے تو واقعی قدرت خداوندی پر انسان عش عش کراٹھتا ہے۔عید سے صرف دوروز قبل لاہور سے کراچی جانے والا…

آسٹریلیا میں انڈین پریمیئر لیگ کی مخالفت بڑھنے لگی

میلبورن (سپورٹس رپورٹ) آسٹریلیا میں انڈین پریمیئر لیگ کی مخالفت بڑھنے لگی۔ سابق کپتان ایلن بارڈر نے کہا ہے کہ آئی پی ایل محض پیسہ کمانے کا ذریعہ ہے، اسے ٹی 20 ورلڈکپ پر ترجیح ہرگز نہیں دی جانی چاہیے۔ اگر کورونا کے سبب ورلڈکپ نہیں ہوسکتا تو میرا نہیں خیال کہ آئی پی ایل…

کھیلتے ہوئے 2 کمسن بھائیوں کے ہاتھ سونے کی اینٹیں لگ گئیں

پیرس(کشمیر لنک رپورٹ)فرانس میں لاک ڈاؤن کے دوران 2کمسن بھائیوں کے ہاتھ خزانہ لگ گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں لاک ڈاؤن کے بعدا یک خاندان نے پیرس شہر چھوڑ کر قریبی قصبے وینڈوم میں اپنے آبائی گھر منتقل ہونے کا فیصلہ کیا۔اس گھر میں کھیلتے ہوئے بچے ایک کمرے میں گئے تو وہاں سے…