مخصوص خبریں – Page 235 – Kashmir Link London

کورونا سے بچائو، اہم تدابیر

کرونا وائرس کی بیماری گلے سانس کی نالیوں اور پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے یہ متاثرہ افراد کی کھانسی اور چھینک کی بوندوں کے ذریعے پھیلتی ہے اس کا ابھی تک کوئی موثر علاج دریافت نہیں ہوا اس سے بچنے کا سب سے موثر طریقہ سماجی فاصلہ  کو برقرار رکھنا اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنا…

عامر خان بھی رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹنے میں مصروف عمل

راچڈیل (خصوصی رپورٹ: محمد فیاض بشیر) رمضان المبارک میں کورونا بیمری کا شکار افراد کی خدمت میں جہاں عام لوگ مصروف عمل ہیں وہیں معروف شخصیات بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں تاکہ رب کائینات کی خوشنودی حاصل کی جاسکے۔عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان فاؤنڈیشن اور ہیومین اپیل فاؤنڈیشن نے ملکر ان…

پاکستانی اداکارہ کا “کورونا” سے انٹرویو

لاہور(شوبز رپورٹ)پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ مائرہ خان نے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس کا انٹرویو کر لیا۔اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پرشیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ این فائیو ماسک پہنے اداکارہ کسی وائرس یا اجنبی مخلوق کا انٹرویو کر رہی ہیں۔ویڈیو میں مائرہ…

عمراکمل نہ شرمندہ نہ ہی معافی مانگنے کو تیار،چئیرمین ڈسپلنری پینل

لاہور(سپورٹس رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرعمراکمل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے، چئیرمین ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائر فضل میراں چوہان کا کہنا ہے کہ عمر کو کسی قسم کی کوئی ندامت نہیں۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے ڈسپلنری پینل نے کرکٹر عمر اکمل کے بارے میں تفصیلی فیصلہ جمعے کے روز جاری کر…

کورونا وائرس پر اہم تحقیق کرنے والا چینی ڈاکٹر امریکہ میں قتل

لندن( خصوصی رپورٹ: عمران راجہ) امریکہ اور چین کی پہلے ہی آپس میں نہیں بنتی اور پھر کورونا کے حوالے سے ایک دوسرے پر اسکے پھیلائو کے الزامات لگنے لگے چلیں یہاں تک تو بات قابل قبول تھی لیکن جناب اب تو جیتے جاگتے صاحب حیثیت افراد کی جانیں بھی لی جانے لگی ہیں۔تفصیلات کے…

امریکہ اور یورپ کے بعد لندن کی مساجد بھی اذانوں سے گونج اٹھیں

لندن (خصوصی رپورٹ: عدیل خان) برطانوی دارالحکومت لندن کے مسلمان اسوقت خوشگوار حیرت کا شکار ہوگئے جب عین افطار کے موقع پر انکے کانوں میں مسجد سے اذان کی آواز سنائی دینے لگی، جی ہاں دنیا کے دیگر ممالک کیطرح برطانیہ کی بہت سی کونسلز نے بھی مساجد کو لائوڈاسپیکر پر اذان کی اجازت دیدی…

وسیم اکرم نے یقینی بنایا کہ پاکستان 1992ء کے بعد ورلڈ کپ نہ جیت سکے

لاہور(سپورٹس رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل کا کہنا ہے کہ مجھے بھارت کے خلاف 1996 کے ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں ٹاس سے صرف 5 منٹ پہلے بتایا گیا کہ میں کپتان ہوں۔گذشتہ چند دنوں سے سابق کپتان سلیم ملک کی جانب سے میڈیا پر بیانات کے بعد سے پاکستان کرکٹ میں…

پی سی بی کرکٹرز،میچ آفیشلز،اسکوررز اور گراؤنڈ اسٹاف کی امداد کریگا

لاہور (سپورٹس رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹرز، میچ آفیشلز، اسکوررز اور گراؤنڈ اسٹاف کی امداد کرے گا، بورڈ نے کم تنخواہ دار ملازمین کو یک وقتی ادائیگی عیدالفطر سے قبل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ فرسٹ کلاس کرکٹرز 25 ہزار، میچ آفیشلز 15 ہزار، اسکوررز اور گراؤنڈ اسٹاف 10، 10 ہزار روپے وصول کریں گے۔بتایا…

رشی کپورمیرے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتے تھے

لاہور (شوبز رپورٹ) پاکستان کی معروف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار رشی کپورمیرے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتے تھے۔پاکستانی اداکارہ میرا جواپنی گلابی انگریزی اورمنفرد بیانات کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اب انکا وڈیومیں کہنا ہے کہ 2005 میں فلم ’نظر‘ کی شوٹنگ کے دوران ممبئی میں…

یورپیئن کمیشن بھی کورونا پھیلائو کی تحقیقات پرامریکہ کا ہمنوا بن گیا

لندن (عمران راجہ) امریکہ بلکہ یوں کہا جائے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین پر الزام کہ کورونا وائرس ایک سازش کے تحت پھیلایا گیا دنیا بھر میں تقویت پکڑتا جارہا ہے۔پہلے تو صرف امریکہ سے ہی یہ آوازیں آرہی تھیں مگر اب یورپین کمیشن کی صدر اُرزُولا فان ڈیئر لاین نے…