سرے کاؤنٹی کا شاداب خان کے ساتھ معاہدہ منسوخ
لندن(سپورٹس رپورٹ) کرونا وائرس کے اثرات کھیل اور کھلاڑیوں پر بھی پڑنے لگے، کرونا کے باعث سرے کاؤنٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان کے ساتھ معاہدہ منسوخ کردیا۔کاؤنٹی کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے یکم جولائی تک تمام کرکٹ سرگرمیاں منسوخ کررکھی…