مخصوص خبریں – Page 237 – Kashmir Link London

سماجی دوری:ڈیزائنر نے ماسک کوڈراؤنی شکل دیدی

آئس لینڈ (کشمیر لنک رپورٹ)کورونا سے بچاؤ کے لیے جہاں ہاتھ دھونا اور دیگر احتیاطیں ضروری ہیں، وہیں سماجی دوری برقرار رکھنا بھی اہم ہے۔ آئس لینڈ کی ایک ڈیزائنر نے ماسک کو ڈراؤنی شکل دے دی ہے۔جی ہاں عجیب و غریب اشکال پر مبنی ماسک پر کہیں زبانیں لٹکی نظر آتی ہیں تو کہیں…

ٹوائلٹ میں بہنے والی شادی کی انگوٹھی 80 سال بعد مل گئی

فرینکفرٹ (کشمیر لنک رپورٹ) 1940میں برلن سے 45کلومیٹر جنوب مغرب میں شہر بیلیٹز میں خاتون مارگریٹ ہرزوک کی شادی کی انگوٹھی ٹوائلٹ میں بہہ گئی تھی جواب پھلوں کے باغ میں دھاتی اشیا ڈھونڈنے والے شخص کو ملی جس نے انگوٹھی پر لکھے لفظ ایچ ایچ اور 30مارچ 1940کی تاریخ سے مالکہ کو ڈھونڈا، مارگریٹ…

برطانیہ میں یکم جون سے سکول کھولنے کا فیصلہ بدل سکتا ہے

مانچسٹر (خصوصی رپورٹ: فیاض بشیر) برطانیہ کے قومی اداراہ شماریات کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ دو ہفتوں کے اعداد و شمار کچھ حؤصلہ افزا نہیں ہیں، برطانیہ بھر میں 148000 افراد کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا ہوئے ہیں۔سروے کیلئے پانچ ہزار گھرانوں کے 10705 افراد کا کرونا ٹیسٹ کر کے…

کرونامریضوں میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف

نیو یارک(کشمیر لنک رپورٹ ) کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے مریضوں میں گردے فیل ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اکیوٹ کڈنی فیلیئر یا اے کے آئی کووڈ…

ون ڈے کرکٹ کی قیادت کا تاج بابر اعظم کے سر؛ ٹیسٹ پر اظہرعلی کا قبضہ

لاہور(سپورٹس رپورٹ)آخر کار سرفرازاحمد کی آخری ذمہ داری بھی ختم ہو گئی جب قومی ون ڈے ٹیم کی قیادت کا تاج بھی بابر اعظم کے سر سج گیا،موجودہ ٹی ٹونٹی کپتان یکم جولائی سے شروع ہونے والے سیزن 2020-21 میں دہرے فرائض کی انجام دہی کریں گے ،ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی پر بدستور اظہرعلی کا…

عالمی ایوارڈ پاکستانی شارٹ فلم ’’پسون‘‘ کےنام

آکسفورڈ (شوبز رپورٹ ) ماحولیاتی تبدیلی پر بننے والی مختصر پاکستانی فلم ’پسون‘ نے انٹرنیشنل گرلز امپیکٹ ورلڈ فلم فیسٹیول میں پہلا انعام اپنے نام کرلیا۔ مختصر فلم ’پسون ‘ کی فلم ساز سارہ جہاں خان مین فیلڈ کالج آکسفورڈ یونیورسٹی کی طالبہ ہیں، سارہ کی فلم ’پسون ‘ ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے بنائی…

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کیلئے ایک اور عالمی ایوارڈ

لندن (سپورٹس رپورٹ) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو فیڈ کپ ہارٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا،جس کی انعامی رقم دو ہزار ڈالرز انہوں نے حکومتی کورونا وائرس ریلیف فنڈ میں عطیہ کردی۔ انہیں ایشیا اوشیانا زون کے اس اعزاز کیلئے تقریباً 17 ہزار میں سے 10ہزار سے زائد ووٹس ملے ۔ انیٹ کونٹا ویٹ،…

آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے؛ عرب شہزادی بھارتی انتہا پسندوں کے نشانے پر

دوبئی ( کشمیر لنک رپورٹ) بھائی چارے اور دوستی کے نام پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو متحدہ عرب امارات میں کچھ پذیرائی کیا بخش دی گئی کہ اپنے ہی ملک میں غیر ہندوئوں کا جینا حرام کرنے والے انتہا پسند بھارتیوں نے سمجھ لیا کہ دنیا صرف وہی ہے جو انہیں نظر آتی…

کووڈ 19 دریافت: موت سے قبل بیڈ اور بعد میں تابوت

ونیزویلا (کشمیر لنک رپورٹ) کولمبین کمپنی نے کورونا وائرس سے مرنے والوں کےلیے کارڈ بورڈ کا ایسا باکس تیار کیا ہے جو مریض کے مرنے کے بعد تابوت میں تبدیل ہوجاتا ہے اور دیگر افراد کو وائرس سے متاثر ہونے سے بچا سکتا ہے۔ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی میت کو بھی…

آمنہ الیاس کو خوابوں کا شہزادہ مل گیا،جلد شادی کا امکان

لاہور (شوبز رپورٹ )اداکارہ آمنہ الیاس نے اپنے لئے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا اور وہ بہت جلد شادی کرنے کا ارادہ بھی ظاہر کردیا۔ذرائع کے مطابق آمنہ الیاس ایک معروف اداکار کی محبت میں گرفتار ہیں ،دونوں میں کچھ عرصہ قبل ایک شوٹنگ کے دوران دوستی ہوئی جو تیزی سے محبت میں بدل گئی…