مخصوص خبریں – Page 238 – Kashmir Link London

لیبر لیڈر کے کشمیر بارے بیان سے دل آزاری ہوئی: کشمیر کانفرنس

لندن(نمائیندہ خصوصی) گلوبل پاکستان اینڈ کشمیر سپریم کونسل (جی پی کے ایس سی) کے زیراہتمام لیبر پارٹی کے نومنتخب رہنما سر کیئر سٹارمر کے حالیہ بیان پر زوم کے ذریعے وڈیو کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی کونسل کے چیئرمین سکندر خان نے کی۔ اس موقع پر اپنے ابتدائی کلمات میں انہوں…

کیا آپ نے گوگل ڈو-او ایپ استعمال کی ؟

لندن (ّعمران راجہ) کورونا لاک ڈائون جہاں کچھ لوگوں کیلئے باعث عذاب بنا ہوا ہے وہیں بہت سوں کیلئے نعمت سے کم نہیں، دنیا بھر میں پھیلے لوگوں کو اپنی روزمرہ اندگی میں احساس ہی نہ تھا کہ ٹیکنالوجی کتنی ترقی کرچکی ہے۔لاک ڈائون کی سب سے فائدہ مند دریافت اب تک زوم نیٹ ورک…

بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی ممکن بنانے کیلئے حکومت مدد کرے

مانچسٹر(محمد فیاض بشیر)مانچسٹر سٹی کونسل کے ایگزیکٹو رکن کونسلر ربنواز اکبر نے میڈیا کو دیئے گئے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا کہ کرو نا وائرس اور لاک ڈاؤن کے سبب سٹی کونسل مانچسٹر کو مالی بحران کے سامنا ہے اورسٹی کونسل کی ذرائع آمدن بری طرح متاثر ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ مانچسٹر…

بند دروازوں کے پیچھے باکسنگ نہیں کرنا چاہتا:عامر خان

کراچی(سپورٹس رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کورونا وائرس کے دوران باکسنگ بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔کورونا وائرس کے باعث باکسنگ سمیت کھیلوں کی تمام سرگرمیا ں معطل ہیں اور دنیا بھر میں کھیلوں کے شعبے سے وابستہ ہزاروں افراد متاثرہیں اور کھیلوں کے میدان بند ہونے کے باعث کھلاڑی گھروں میں ہی…

’’ارتغرل غازی‘‘ پاکستان میں ترکی سے بھی زیادہ مقبول

لاہور(شوبز رپورٹ)وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ترکی کا مقبول ترین تاریخی ڈرامہ ارتغرل غازی پاکستان کے سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی ہوم پر نشر کیا گیا جس نے ریکارڈ توڑ کامیابی حاصل کی۔ ترکی کے تاریخی ڈرامے کی پہلی قسط کو یکم رمضان کو نشر کیا گیا تھا جس کے بعد سوشل…

برطانوی میڈیا ترکی کا مخالف کیوں ؟

لندن (خصوصی رپورٹ: اکرم عابد) یوں تو کہا جاتا ہے کہ غلطی کا اعتراف عظمت کی نشانی ہوتی ہے تاہم انسان چاہے کتنا کامیاب ہوجائے، ادارہ چاہے کتنا ترقی یافتہ بن جائے، غلطی کا کھل کر اعتراف کرنا انکے لیئے موت کے برابر ہوتا ہے، ایسا ہی عملی طور پر چند روز پہلے دیکھنے میں…

صنم ماروی دوسری شادی کی افواہوں پر برہم، سختی سے تردید

لاہور (شوبز رپورٹ) گلوکارہ صنم ماروی دوسری شادی کے بارے میں افواہوں پر برہم ہوگئیں اور سختی سے تردید کر دی۔صنم ماروی نے کہا کہ دوسری شادی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اس حوالے سے صرف پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ گلوکارہ نے اپنے سابق شوہر حامد علی بہلول اور ان کے خاندان کو…

ٹیسٹ کرکٹ کو بچانے کیلئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا آئسولیشن میں جانیکا فیصلہ

لندن(سپورٹس رپورٹ) انگلش کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کو بچانے کے لیے آئسولیشن میں جانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے پہلے انگلش کرکٹ ٹیم ایک ماہ تنہائی میں رہے گی، اس دوران کھلاڑی کسی سے ملاقات نہیں کریں گے۔انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے کہا…

کورونا سے بچائو، اہم تدابیر

کرونا وائرس کی بیماری گلے سانس کی نالیوں اور پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے یہ متاثرہ افراد کی کھانسی اور چھینک کی بوندوں کے ذریعے پھیلتی ہے اس کا ابھی تک کوئی موثر علاج دریافت نہیں ہوا اس سے بچنے کا سب سے موثر طریقہ سماجی فاصلہ  کو برقرار رکھنا اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنا…

عامر خان بھی رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹنے میں مصروف عمل

راچڈیل (خصوصی رپورٹ: محمد فیاض بشیر) رمضان المبارک میں کورونا بیمری کا شکار افراد کی خدمت میں جہاں عام لوگ مصروف عمل ہیں وہیں معروف شخصیات بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں تاکہ رب کائینات کی خوشنودی حاصل کی جاسکے۔عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان فاؤنڈیشن اور ہیومین اپیل فاؤنڈیشن نے ملکر ان…