مخصوص خبریں – Page 3 – Kashmir Link London

محسن کشمیر سید علی گیلانی کے الفاظ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے تاریخ کا حصہ ہیں؛ مقررین

لندن (کشمیر لنک نیوز) کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی پہلی برسی کے حوالے سے آل پارٹیز تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں برطانیہ میں مقیم کشمیری رہنمائوں نے شرکت کی اور سید علی گیلانی کی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ نظامت کے فرائض کشمیر کمپین گلوبل کے ظفر قریشی نے ادا…

اوسلو میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اسجدگھرال کےاعزاز میں عشائیہ، کمیونٹی رہنمائوں کی شرکت

اوسلو (کشمیر لنک نیوز) دعوت ہال میں سینئر سماجی رہنما ائیرفلائی انٹر نیشنل ناروے کے ڈائریکٹر شیخ طارق محمود (پی آئی اے )کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اسجدگھرال کےاعزاز میں عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا اس موقع پرشکیل اختر نے جسٹس چوہدری اسجدگھرال کو جبکہ سفیر پاکستان بابر امین کوشیخ طارق…

گوگل کی جانب سے پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد، تیس کروڑ کی رقم جلد پاکستان کو مل جائیگی

لندن (کشمیر لنک نیوز) دنیا کے بہت سے ممالک کیطرح مختلف ادارے بھی پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے پیش پیش ہیں، حال ہی میں معروف سرچ انجن گوگل نےپاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے 5 لاکھ ڈالر امداد دینےکا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل گوگل ملازمین نے بھی پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے…

آفت کی اس گھڑی میں ہمیں اپنے اختلافات سے بالا تر ہو کر ملک و قوم کی خدمت کرنا ہوگی؛ سفیر پاکستان

برلن (کشمیر لنک نیوز) جرمنی میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں سے آگاہی کے لئے جرمنی بھر سے اہم فعال سیاسی و سماجی افراد کے ساتھ پاکستان ایمبیسی برلن میں اور ساتھ ساتھ آن لائن کانفرنس کا اہتمام کیا جس میں جرمنی بھر سے محب وطن…

لندن پریمیئر لیگ فائنل میچز میں برٹش افغان ٹیموں کی شاندار کارکردگی، سلیم یٰسین نے انعامات تقسیم کئے

لندن (کشمیر لنک نیوز) موسم گرما میں برطانیہ سمیت یورپ بھر میں ایشیائی لوگ اپنے ثقافتی پروگرامز اور کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کرتے ہیں جن سے معاشرے میں صحت مندانہ ماحول پیدا ہوتا ہے۔ کرکٹ چونکہ انکا پسندیدہ ترین کھیل ہے اسلئے برطانیہ اور یورپ میں بھی ٹی ٹونٹی اور ٹی ٹین لیگ میچز…

سیلاب سے متاثرہ پاکستانی عوام کی امداد کیلئے ممبر برطانوی پارلیمنٹ عمران حسین کا خط

لندن (عدیل خان) برطانوی ممبر پارلیمنٹ عمران حسین نے برطانوی حکومت کی وزیر کو ایک خط لکھا ہے جس کا متن یہ ہے کہ پاکستان میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے ہنگامی صورتحال ہے جس پر برطانیہ اور عالمی برادری کی بھرپور امداد کی ضرورت ہے۔ بریڈ فورڈ سے رکن پارلیمنٹ اور شیڈو منسٹر…

آئی ایل اے کے تقریب حلف برداری، انسانی حقوق کی عالمی خلاف ورزیوں پر آواز بلند کرنے کا عزم

لندن (عمران راجہ) انٹرنیشنل لائیرز ایسوسی ایشن (آئی ایل اے) کی نومنتخب کابینہ نے اپنے نئے صدر صفدر اقبال کے ہمراہ عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ تقریب میں عوامی نمائندوں کے علاوہ سینئر وکلا اور بیرسٹرز نے بھی شرکت کی۔ سابق صدر ساجد کیانی نے تقریب کی نظامت کی اور صدر مرزا صفدر اقبال سے حلف…

بھیڑوں میں بھیڑیے

رویوں کا ایک عجیب سا بھپرا ہوا سیلاب ہے،بے قابو سا، خونخوار سا،لگتا ہے سب ہی جلدی میں ہیں، کسی کو آنے کی جلدی تو کسی کو جانے کی جلدی، اور اس جلد بازی میں ہماری بلا سے، کوئی کچلا جائے یا پھر مارا جائے، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ عجیب بھگدڑ اور افراتفری سی…

گریٹر مانچسٹر امیچور لیگ کے انتہائی اہم میچ میں کشمیر کرکٹ ٹیم کی ڈریلیز سٹرایکرز کو شکست

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)گریٹر مانچسٹر امیچر کرکٹ لیگ کا انتہائ اہم میچ کشمیر کرکٹ کلب اور ڈرلرز سٹرایکرز کرکٹ ٹیم کے درمیان گیٹلے گراؤنڈ میں کھیلا گیا جو کشمیر کرکٹ ٹیم نے باآسانی جیت لیا۔ میچ کی خاص بات کشمیر کرکٹ ٹیم کے کپتان اور فاسٹ باؤلر عرفان رشید کی تباہ کن باؤلنگ تھی جنہوں…

تحریک انصاف سکاٹ لینڈ کی دھڑے بندی کا کا خاتمہ، انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے مشترکہ پینل تشکیل

ایڈنبرا (کشمیر لنک نیوز) پاکستانی سیاست کا یہ المیہ رہا ہے کہ اس میں رواداری کا عنصر ہر آنے والے دن کم سے کم ہوتا جارہا ہے، ناصرف بڑی سیاسی پارٹیوں میں عدم برداشت بڑھ رہا ہے بلکہ علاقائی سطح پر قائم ہونے والے یونٹس میں بھی ایک ہی پارٹی کے دو لوگ ایک دوسرے…