پی سی بی کا ڈومیسٹک کنٹریکٹ برائے21-2020 کی کٹیگریز کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے 192 کھلاڑیوں کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ برائے 21-2020 کی کٹیگریز کا اعلان کردیا ہے۔ان کنٹریکٹ کی کٹیگریز کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب شفاف انداز سے کیا گیا ہے، جس میں کارکردگی اور مستقبل کی سوچ کو اہمیت دی گئی ہے۔ 192 کھلاڑیوں میں سے 10 کرکٹرز کو اے…

نیوزی لینڈ نےپاکستان سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

آکلینڈ(سپورٹس رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر اور جنوری میں نیوزی لینڈ میں تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیاہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 18، 20 اور 22 دسمبر کو آکلینڈ، ہملٹن اور نیپیئر میں ہوں گے جبکہ پہلا ٹیسٹ…

مودی سرکار کے دورمیں پاک بھارت کرکٹ سیریز ممکن نہیں،شاہد آفریدی

لاہور(سپورٹس رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے عرب میڈیا کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ کرکٹ کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں بہتری آ سکتی ہے لیکن جب تک انڈیا میں مودی سرکار ہے، پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات نظر نہیں آرہے۔ سابق کپتان…

انڈین پریمیئر لیگ؛ بھارت کے 44 بینک منی لانڈرنگ میں ملوث نکلے

ممبئی (سپورٹس رپورٹ) انڈین پریمیئر لیگ میں منی لانڈرنگ کا بڑاانکشاف ہوا ہے، فنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے 44 بینک منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں ۔ منی لانڈرنگ میں بھارتی نوادرات کے اسمگلر بھی ملوث پائے گئے ہیں جبکہ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سونے…

پی سی بی کا زمبابوے کے بعد جنوبی افریقا کی بھی میزبانی کااعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹ) پی سی بی نے زمبابوے کے بعد جنوبی افریقا کی میزبانی کا بھی اعلان کردیا ہے،چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کی ٹیم جنوری 2021 میں پاکستان آئے گی۔لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو میں چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کا…

ای ایف ایل کپ:مانچسٹر یونائیٹڈ کی لیوٹن ٹاؤن کو تین گول سے شکست

مانچسٹر(سپورٹس رپورٹ) ای ایف ایل کپ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے لیوٹن کو تین گول سے شکست دے دی جبکہ ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے ہل سٹی کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔ ای ایف ایل کپ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور لیوٹن ٹاؤن کے درمیان اچھا مقابلہ ہوا۔ پہلے ہاف میں 44ویں منٹ…

انگلینڈ کے بعد پاکستان کرکٹ کا دوسرا میزبان ملک بننے کو تیار

لاہور(سپورٹس رپورٹ )دنیا میں بڑھتی ہوئی کوویڈ 19 کی وبا کے دوران بھی ایک اعزاز پاکستان کا منتظر ہے جو کرکٹ میچز کے انعقاد کے حوالے سے انگلینڈ کے بعد دوسرا ملک بننے کو تیار ہے ،زمبابوے کی حکومت دورے کی اجازت دینے پر آمادہ ہے اور اسی امید پر زمبابوے کے کرکٹرز نے ٹریننگ…

پشتون شخص کی برطانوی اندازمیں کمینٹری:شنیرااکرم تعریف کرنے پرمجبور

لاہور(سپورٹس رپورٹ)مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر حسن زیدی نامی صارف نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک پشتون شخص برطانوی انداز میں کمینٹری کرتا نظر آرہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا بھی پشتون شخص کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئیں۔…

وسیم اکرم سوشل میڈیا پرمنفی تبصرے کرنے والے ٹرولرز پر پھٹ پڑے

لندن (سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم سوشل میڈیا پر منفی تبصرے کرنے والوں پر پھٹ پڑے انہوں نے ٹرولرز کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بدتمیزی بزدل لوگ کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم…

پی سی بی کا پی ایس ایل میڈیا رائٹس پارٹنر سے کنٹریکٹ ختم کرنیکا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے صبر کا پیمانہ آخر کار لبریز ہو گیا جس نے پی ایس ایل میڈیا رائٹس پارٹنر سے کنٹریکٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا،2019 سے 2021 تک پاکستانی لیگ کے انٹرنیشنل حقوق کا مالک ادارہ واجبات کی ادائیگی سمیت معاہدے کی سنگین خلاف ورزیوں کا ارتکاب کر چکاتھا جس کیخلاف سخت…