ٹیسٹ کرکٹ؛ ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز کھانے کا اعزاز انگلیڈ کے اسٹورٹ براڈ کو مل گیا
لندن (مسرت اقبال) انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کا مہنگا ترین اوور کرانے کا ریکارڈ بناڈالا۔ بھارت کے خلاف برمنگھم ٹیسٹ میں اسٹورٹ براڈ نے ایک اوور میں 35 رنز دیے، ان رنز میں 6 رنز ایکسٹرا کے تھے جب کہ 29 رنز جسپریت بمرا نے اسکور کیے۔ بمرا نے براڈ…