عدالت عظمیٰ کاعمران خان کیخلاف ہائی کورٹ کے غیر قانونی فیصلے کو کالعدم قرار دینا خوش آئند ہے،سید عبد الباسط شاہ مشوانی

اولڈہم( محمد فیاض بشیر )سابق وزیر اعظم تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عدالت عظمیٰ سے ہائی کورٹ کے فیصلے کو غیر قانونی دیتے ہوئے فی الفور رہا کرنے کے حکم پر تحریک انصاف برطانیہ کے سابق جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں

اولڈہم کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی و کشمیری نژاد برطانوی شہری کونسلر عروج شاہ لیڈر اور کونسلر شاہد مشتاق ڈپٹی لیڈر منتخب

اولڈہم( محمد فیاض بشیر)بر طانیہ کے شہر اولڈہم کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد برطانوی شہری کونسلر عروج شاہ کونسل لیڈرکونسلر شاہد مشتاق ڈپٹی لیڈر منتخب ہو گئے۔ ممتاز سماجی سیاسی و روحانی شخصیت راجہ آفتاب شریف نے اپنی رہائش مزید پڑھیں

راچڈیل کی بین المذاہب و ثقافتی کمیونٹی کی جانب سے بادشاہ چارلس کی تاج پوشی پر سینٹ چاڈ چرچ میں تقریب کا انعقاد

راچڈیل( محمد فیاض بشیر )برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کا جشن منانے کے لیے سینٹ چاڈ چرچ راچڈیل میں تقریب کا انعقاد ہوا ۔ کونسل مئیر سید علی احمد ،ڈپٹی لیڈر راچڈیل کونسل عدالت علی بین المذاہب و مزید پڑھیں

اولڈہم کونسل کے انتخابات میں پاکستانی ،کشمیری و بنگلہ دیشی نژاد نومنتخب کونسلرز نے میدان مار لیا

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)اولڈہم کونسل کے عام آل آؤٹ انتخابات میں پاکستانی کشمیری و بنگلہ دیشی نژاد نومنتخب کونسلرز نے میدان مار لیا ۔ جیتنے والے امیدواروں کا تعلق برطانیہ کی مختلف سیاسی جماعتوں سے ہے ۔اولڈہم کونسل کی سابق لیڈر مزید پڑھیں

بولٹن :علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور سے فارغ التحصیل ڈاکٹروں کی تنظیم AIMCUK کے زیر اہتمام سالانہ ضیافت کا اہتمام

بولٹن (محمد فیاض بشیر)علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور سے فارغ التحصیل ڈاکٹروں کی تنظیم AIMCUK نے بولٹن کے مقامی ہال میں سالانہ ضیافت کا اہتمام کیا ۔ برطانیہ بھر سے پیشہ ور ڈاکٹروں نے خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ شرکت مزید پڑھیں

چوہدری قربان حسین لعل مدنی کی رہائش گاہ پر روحانی محفل کا انعقاد ،پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت

اولڈہم( محمد فیاض بشیر )سماجی و مذہبی شخصیت خلیفہ چوہدری قربان حسین لعل مدنی کی رہائش گاہ پر عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور بسلسلہ حج روانگی کی مناسبت سےروحانی محفل کا انعقاد کیا گیا اداراہ نور مزید پڑھیں

امید ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام بنگڑیلہ کمیونٹی ہسپتال کی امداد کیلئے ایسٹرن پویلین ہال اولڈہم میں چیرٹی ڈنر کا اہتمام

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)امید ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام بنگڑیلہ کمیونٹی ہسپتال کی مالی امداد کے لیے ایسٹرن پویلین ہال اولڈہم میں خصوصی چیرٹی ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے بانی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی برطانیہ نارتھ ویسٹ کاعمران خان کی رہائش گاہ پرپولیس آپریشن کیخلاف پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر کے سامنے مظاہرہ

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)پاکستان تحریک انصاف برطانیہ نارتھ ویسٹ نے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ پر پنجاب پولیس کے دھاوا بولنے اور انہیں مختلف مقدمات میں الجھانے بارے پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر کے سامنے احتجاجی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے بیرسٹر امجد ملک کی ملاقات، باہمی امور اور تارکین وطن کے مسائل پر گفتگو

لاہور (نمائندہ خصوصی)برطانیہ کے ماہر قانون دان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز بیرسٹر امجد ملک نے آج لاہور میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے خصوصی ملاقات کی،ملاقات میں باہمی امور مزید پڑھیں

 المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایسٹرن پویلین ہال اولڈہم میں سالانہ عشائیہ کا انعقاد

اولڈہم (محمد فیاض بشیر ) المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایسٹرن پویلین ہال اولڈہم میں سالانہ عشائیہ کا انعقاد ہوا جس میں المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین عبدالرزاق ساجد ، مینجنگ ڈائریکٹر صدف جاوید، بین الاقوامی اسلامی نظموں کو ترنم مزید پڑھیں