آئرلینڈ : مسافروں کو جعلی منفی کوویڈ سرٹیفکیٹ اور دیگر دستاویزات فروخت کرنیکا انکشاف – Kashmir Link London

آئرلینڈ : مسافروں کو جعلی منفی کوویڈ سرٹیفکیٹ اور دیگر دستاویزات فروخت کرنیکا انکشاف

لندن (عمران راجہ) آئرلینڈ میں مسافروں کو جعلی منفی کوویڈ سرٹیفکیٹ اور دیگر دستاویزات فروخت کرنےکا انکشاف ہوا ہے۔

ڈبلن سے سرکاری میڈیا کے مطابق جعلی کوویڈ دستاویزات میں آئرش جرائم پیشہ گروہ ملوث ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مسافروں کے جعلی کوویڈ سرٹیفکیٹ کے بہت سے کیسز سامنے آچکے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک شخص 100 پاؤنڈ میں جعلی کوویڈ منفی سرٹیفکیٹ فروخت کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes