سر پر اسکارف پہنے پرنس چارلس کی اہلیہ کمیلا پارکر کا لندن میں اسلامک سنٹر کا دورہ – Kashmir Link London

سر پر اسکارف پہنے پرنس چارلس کی اہلیہ کمیلا پارکر کا لندن میں اسلامک سنٹر کا دورہ

لندن (عمران راجہ) برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا پارکر نے لندن میں مسجد و اسلامک سنٹر کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے سر پر اسکارف پہنا، بوٹ اتارے اور مسجد کے لیے مخصوص سلیپرز پہن کر مسجد میں داخل ہوئیں۔

شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا پار مسجد میں قائم کورونا ویکسی نیشن سینٹر گئیں۔ وہ ڈچز آف کارنیوال لندن اسلامک کلچرل سوسائٹی بھی گئیں۔

کمیلا پارکر نے پناہ گزیں بچوں کے لیے کھانے کے پیکٹس کی تیاری میں حصہ لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes