فیس بک کا جنوری2021 میں اپنی ڈیجیٹل کرنسی’لبرا‘ متعارف کرانے کا اعلان – Kashmir Link London

فیس بک کا جنوری2021 میں اپنی ڈیجیٹل کرنسی’لبرا‘ متعارف کرانے کا اعلان

لندن (عمران راجہ) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک جنوری 2021 میں اپنی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ صارفین کو پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

فیس بک نے بالآخر اپنی ڈیجیٹل کرنسی کو ایک ماہ بعد یعنی جنوری 2021 کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ فیس بک کے سربراہ مارک زکر برگ گزشتہ برس سے اپنی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ کو متعارف کرانے کے لیے سر توڑ کوشش کر رہے تھے۔

لبرا کی لانچنگ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرلیا گیا ہے لیکن جنوری 2012 میں بھی فیس بک کی جانب سے ڈیجیٹل کرنسی لبرا کا محدود ورژن ہی متعارف کرایا جا سکے گا

فی الحال فیس بک امریکی ڈالرز والی ڈیجیٹل کرنسی پیش کر رہا ہے تاہم بعد میں کسی وقت اس پروجیکٹ میں مزید کرنسیوں کو بھی شامل کیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes