بیرسٹر امبر قریشی لِنکن انز بار ریپریزینٹیشن کمیٹی کی پاکستانی خاتون رکن منتخب – Kashmir Link London

بیرسٹر امبر قریشی لِنکن انز بار ریپریزینٹیشن کمیٹی کی پاکستانی خاتون رکن منتخب

لندن (کشمیر لنک نیوز) پاکستانی نژاد بیرسٹر امبر قریشی لِنکن انز بار ریپریزینٹیشن کمیٹی کی پہلی پاکستانی خاتون نامزد ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لنکن انز بار ریپریزینٹیشن کمیٹی کے انتخابات میں انبر قریشی کو برتری حاصل ہوگئی۔

قائد اعظم محمد علی جناح بھی لِنکن انز بار ریپریزینٹیشن کمیٹی کے رکن رہ چکے ہیں۔

بیرسٹر عمبر قریشی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) برطانیہ کی سیکریٹری اطلاعات بھی ہیں۔ بیرسٹر عمبر قریشی پہلی پاکستانی نژاد خاتون ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا۔

50% LikesVS
50% Dislikes